صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 359 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 359

صحيح البخاری جلد ا ۳۵۹ ۵- كتاب الغسل باب ١٥ : تَخْلِيلُ الشَّعَرِ حَتَّى إِذَا ظَنَّ أَنَّهُ قَدْ أَرْوَى بَشَرَتَهُ أَفَاضَ عَلَيْهِ بالوں میں خلال کرنا یہاں تک کہ جب سمجھے کہ اس نے اپنی جلد کو اچھی طرح تر کر لیا ہے تو ( پھر ) اس پر پانی بہادے ۲۷۲ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۲۷۲: ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا: عبداللہ نے عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ ہمیں بتلایا ۔ انہوں نے کہا: ہشام بن عروہ نے ہم أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ سے بیان کیا۔ انہوں نے اپنے باپ سے۔ ان کے باپ نے حضرت: حضرت عائشہؓ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھ ا۔ تھیں الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ کہ رسول اللہ ﷺ جب جنابت کی وجہ سے سے غسل الْجَنَابَةِ غَسَلَ يَدَيْهِ وَ تَوَضَّأَ وُضُونَهُ فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھ دھوتے اور وضو کرتے لِلصَّلَاةِ ثُمَّ اغْتَسَلَ ثُمَّ يُخَلِّلُ بِيَدِهِ شَعَرَهُ جس طرح کہ نماز کے لیے وضو کیا کرتے۔ اس کے حَتَّى إِذَا ظَنَّ أَنَّهُ قَدْ أَرْوَى بَشَرَتَهُ أَفَاضَ بعد نہاتے پھر اپنے ہاتھ سے اپنے بالوں کا خلال عَلَيْهِ الْمَاءَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ غَسَلَ سَائِرَ کرتے ، یہاں تک کہ جب سمجھتے کہ آپ نے اپنی جلد اچھی طرح تر کر لی ہے تو آپ اس پر تین بار پانی جَسَدِهِ اطرافه: ٢٤٨، ٢٦٢۔ بہاتے۔ پھر اپنا ( باقی ماندہ ) سارا جسم دھوتے۔ ۲۷۳: وَقَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا ۲۷۳ اور (حضرت عائشہ) کہتی تھیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے نہایا وَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ کرتے ہم اکٹھے ہی اس سے پانی چلو بھر بھر کر لیا إِنَاءٍ وَّاحِدٍ نَعْرِفُ مِنْهُ جَمِيعًا ۔ کرتے تھے۔ اطرافه ٢٥٠ ، ٢٦١ ، ٢٦٣، ٢٩٩، 5956، 7339۔ تشريح : تَخْلِيلُ الشَّعَرِ حَتَّى إِذَا ظَنَّ أَنَّهُ قَدْ أَرْوَى بَشَرَتَهُ : جس بار پر اس میں کلی کرنے اور سل بھی ناک میں پانی لینے کے متعلق اختلاف ہوا ہے اسی بناء پر بالوں میں خلال کرنے کے متعلق بھی اختلاف ہے یعنی آیا یہ فعل غسل میں واجب ہے یا مستحب یعنی پسندیدہ ۔ اور یہ کہ سر پر پانی بہا دینا ہی کافی ہے یا اسے اچھی طرح دھونا چاہیے۔ نبی ﷺ سے یہ مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةٌ فَاغْسِلُوا الشَّعْرَ وَاتَّقُوا البَشَرَ۔ (ترمذی ابواب الطهارة۔ باب ماجاء ان تحت كل شعرة جنابة یعنی ہر بال کے نیچے جنابت ہوتی ہے۔ اس لیے بالوں کو دھو اور جلد اچھی طرح صاف کرو۔ جنہوں نے یہ روایت صحیح قرار دی ہے ان کے نزدیک غسل جنابت میں بال اچھی طرح تر کرنا واجب ہے۔ (اس اختلاف کی تفصیل کے لیے