صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 349
صحيح البخاری جلد ا ۳۴۹ ۵- كتاب الغسل وَلَمْ يَرَ ابْنُ عُمَرَ وَابْنُ عَبَّاسٍ بَأْسًا بِمَا دھویا تھا پھر انہوں نے وضو کیا۔ اور حضرت ابن عمرؓ اور يَنْتَضِحُ مِنْ غُسْلِ الْجَنَابَةِ۔ حضرت ابن عباس نے اس (پانی) میں کوئی حرج نہیں سمجھا جو جنابت کے غسل سے ٹپکے۔ ٢٦١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۲۶۱: ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، کہا کہ قَالَ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ افلح نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے قاسم سے۔ قاسم نے عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ حضرت عائشہ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں کہ میں اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے اکٹھے نہایا کرتے تَخْتَلِفُ أَيْدِينَا فِيْهِ۔ تھے۔ ہمارے ہاتھ باری باری اس میں پڑتے ۔ اطرافه ۲۵۰ ، ۲۶۳ ، ۲۷۳ ، ۲۹۹، 5956، 7339۔ ٢٦٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۶۲ : ہم سے مسدد نے بیان کیا۔کہا: حماد نے حَمَّادٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ ہمیں بتلایا۔انہوں نے ہشام سے۔ ہشام نے اپنے قَالَتْ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ باپ سے۔ انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ غَسَلَ کی۔ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب يَدَهُ ۔ جنابت کا غسل فرماتے تو آپ اپنے ہاتھ کو دھوتے۔ اطرافه: ٢٤٨، ٢٧٢۔ ٢٦٣ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۶۳: ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ عُرْوَةَ ہمیں بتلایا، انہوں نے ابوبکر بن حفص سے۔ ابوبکر نے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا عروہ ہے ۔ عروہ نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ میں اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے جنابت وَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ جَنَابَةٍ وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کا غسل کیا کرتے ۔ اور عبد الرحمن بن قاسم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ انہوں نے اپنے باپ سے۔ ان کے الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ۔ باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی ۔ اطرافه ۲۵۰ ، ۲۶۱ ، ۲۷۳ ، ۲۹۹، 5956، 7339۔