صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 342
صحيح البخاري - جلد ا مسم ۵- كتاب الغسل قدر پانی سے انسان بخوبی نہا سکتا ہے۔گرمی کے موسم میں جب پسینہ جسم سے بہ رہا ہو، اتنا پانی بدن صاف کرنے کے لیے کافی ہے۔جن جگہوں میں پانی کم ہوتا ہے وہاں طبعا کم از کم مقدار پر گزارا کیا جاتا ہے۔ہندو تو دو تین گڈویوں سے بھی اپنا اشنان کر لیتے ہیں۔باب ٤ : مَنْ أَفَاضَ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا جو اپنے سر پر تین بار پانی بہائے ٢٥٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۵۴ ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا کہ زہیر نے زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي ہمیں بتلایا۔انہوں نے ابو اسحاق سے روایت کی، سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ قَالَ حَدَّثَنِي جُبَيْرُ بْنُ کہتے تھے کہ مجھے سلیمان بن صرد نے بتلایا ،کہا: مُطْعِمٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت جبیر بن مطعم نے مجھے بتلایا۔کہا: رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا أَنَا فَأُفِيْضُ عَلَى رَأْسِي صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو اپنے سر پر تین بار ثَلَاثًا وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا۔پانی ڈالتا ہوں اور آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کر کے بتلایا۔٢٥٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ :۲۵۵ مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا: غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: شعبہ نے ہمیں مَخْوَلِ بْنِ رَاشِدِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ عَنْ بتلایا۔انہوں نے مخول بن راشد سے مخول نے محمد جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى بن علی سے۔محمد نے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کی وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْرِغُ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا۔اطرافة: ٢٥٢، ٢٥٦۔سر پر تین بار پانی ڈالا کرتے تھے۔٢٥٦ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۵۶: ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا: معمر بن بیٹی مَعْمَرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَامٍ حَدَّثَنِي أَبُو بن سام نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا: ابو جعفر جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ لِي جَابِرٌ وَأَتَانِي ابْنُ نے مجھ سے بیان کیا۔کہتے تھے : حضرت جابر نے مجھ عَمِكَ يُعَرِّضُ بِالْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ ابْنِ سے کہا: تمہارے چا کا بیٹا میرے پاس آیا۔حسن بن