صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 338 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 338

صحيح البخاری جلد ا ۳۳۸ ۵- كتاب الغسل وَاحِدٍ مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الْفَرَقُ ۔ علیہ وسلم ایک ہی برتن یعنی پیالے سے جسے دو ہنی کہتے ہیں، نہایا کرتے تھے۔ اطرافه ٢٦١، ۲٦٣، ۲۷۳، ۲۹۹، 5956، 7339 تشریح : إن كُنتُم جنبا سے مراد مرد اور عورت دونوں ہیں۔ لفظ جنب ذکر و مونث اور مفرد وجع سب کے لیے یکساں ہے۔ قرآن مجید کا یہ حکم بلاتمیز جنس دونوں کے لیے ہے اور اس کی تشریح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عملاً فرمائی ہے۔ یعنی جنبی ہونے کی حالت میں آپ خود بھی نہائے اور اپنے ساتھ اپنی بیوی کو بھی نہلایا۔ اس بارے میں لوگ اکثر تساہل سے کام لیتے ہیں۔ مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ نہانے کی چنداں پرواہ نہیں ہوتی اور وہ خود بھی بہت سست و کاہل واقع ہوتی ہے اور شریعت کے اس حکم کی پابندی میں نہایت لا پرواہی سے کام لیتی ہے۔ اس لیے مرد کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے بھی اس حکم کی تعمیل کرائے۔ فرق جس کا ترجمہ دو ہنی کیا گیا ہے ، ۶ ارطل یعنی نوسیر آٹھ چھٹانک کا ہوتا ہے۔ باب ۳ : الْغُسْلُ بِالصَّاعِ وَنَحْوِهِ صاع وغیرہ سے نہانا ٢٥١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ ۲۵۱ ہم سے عبد اللہ بن محمد نے بیان کیا ، کہا: حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عبد الصمد نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: شعبہ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ قَالَ نے مجھے بتلایا۔ کہا: ابوبکر بن حفص نے مجھ سے بیان سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يَقُوْلُ دَخَلْتُ أَنَا وَ أَخُو کیا ، کہا : میں نے ابوسلمہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : میں عَائِشَةَ عَلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا أَخُوهَا عَنْ اور حضرت عائشہ کا بھائی ، حضرت عائشہ کے پاس اندر گئے اور ان کے بھائی نے ان سے نبی ﷺ کے نہانے غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَتْ بِإِنَاءٍ نَحْو مَنْ صَاعِ فَاغْتَسَلَتْ کے متعلق پوچھا تو حضرت عائشہ نے ایک برتن منگوایا وَأَفَاضَتْ عَلَى رَأْسِهَا وَبَيْنَنَا وَبَيْنَهَا جو تقریباً صاع کے برابر تھا اور وہ نہائیں اور اپنے سر پر پانی ڈالا ۔ اور ہمارے اور ان کے درمیان پردہ تھا۔ حِجَابٌ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ البوعبدالله ( بخاری ) نے کہا کہ یزید بن ہارون اور بہر هَارُوْنَ وَبَهْرٌ وَالْجُدِيُّ عَنْ شُعْبَةَ قَدْرِ اور جدی نے شعبہ سے روایت کرتے ہوئے یہ الفاظ صاع۔ کہے: ایک صاع کے اندازے کے برابر۔