صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 336
صحيح البخاری جلد ا ٣٣٦ ۵- كتاب الغسل بَاب ۱ : الْوُضُوْءُ قَبْلَ الْغُسْلِ نہانے سے پہلے وضو کرنا ٢٤٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۴۸ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام سے۔ ہشام عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی سے روایت کی کہ نبی صلی كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بَدَأَ اللہ علیہ وسلم جب غسل جنابت کرتے تو آپ اپنے فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ كَمَا يَتَوَضَّأُ دونوں ہاتھ دھوتے۔ پھر اسی طرح وضو کرتے کہ جس لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يُدْخِلُ أَصَابِعَهُ فِي الْمَاءِ طرح نماز کے لیے وضو کیا کرتے تھے۔ پھر اپنی اُنگلیاں پانی میں ڈالتے اور ان سے اپنے بالوں کی فَيُخَلِّلُ بِهَا أُصُولَ الشَّعَرِ ثُمَّ يَصُبُّ جڑوں میں خلال کرتے۔ پھر اپنے دونوں ہاتھوں عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثَ غُرَفٍ بِيَدَيْهِ ثُمَّ يُفِيْضُ عَلَى جِلْدِهِ كُلِّهِ۔ اطرافه: ٢٦٢، ٢٧٢۔ سے اپنے سر پر تین چلو ڈالتے ۔ پھر اپنے سارے بدن پر (پانی) بہاتے ۔ ٢٤٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوْسُفَ قَالَ ۲۴۹: ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا: سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ سالم بن ابی جعد سے، سالم نے کریب سے، کریب عَنْ مَّيْمُوْنَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عباس نے الله حضرت میمونہ نبی ﷺ کی بیوی سے روایت کی ۔ وہ وَسَلَّمَ قَالَتْ تَوَضَّأَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى الله کہتی تھیں کہ رسول للہ اللہ نے جس طرح آپ اپنی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وُضُوْنَهُ لِلصَّلَاةِ غَيْرَ نماز کے لیے وضو کرتے تھے وضو کیا ، مگر پاؤں نہیں رِجْلَيْهِ وَغَسَلَ فَرْجَهُ وَمَا أَصَابَهُ مِنَ دھوئے اور آپ نے اپنی شرم گاہ کو ھو یا اور اس آلائش الْأَذَى ثُمَّ أَفَاضَ عَلَيْهِ الْمَاءَ ثُمَّ نَجَّی کو بھی جو آپ کو لگ گئی تھی ۔ اس کے بعد آپ نے