صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 269
صحيح البخاری جلد ا ۲۶۹ ۴- كتاب الوضوء بَاب ٣٦ : قِرَاءَةُ الْقُرْآنِ بَعْدَ الْحَدَثِ وَغَيْرُهُ بے وضو ہونے کے بعد قرآن پڑھنا وغیرہ وَقَالَ مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ لَا بَأْسَ اور منصور نے ابراہیم (نخعی) سے روایت کی ۔ انہوں بِالْقِرَاءَةِ فِي الْحَمَّامِ وَيَكْتُبُ الرِّسَالَةَ نے کہا: کچھ حرج نہیں جو حمام میں قرآن پڑھا عَلَى غَيْرِ وُضُوْءٍ وَقَالَ حَمَّادٌ عَنْ جائے۔ اور بغیر وضو کے خط لکھا جائے اور حماد نے إِبْرَاهِيمَ إِنْ كَانَ عَلَيْهِمْ إِزَارٌ فَسَلِّمْ ابراہیم نخعی) سے نقل کیا: اگر نہانے والے تہ بند وَإِلَّا فَلَا تُسَلِّمْ۔ باندھے ہوں تو انہیں سلام کرو، ورنہ سلام نہ کرو۔ ۱۸۳: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۱۸۳: ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا: مالک نے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ مجھے بتلایا۔ انہوں نے مخرمہ بن سلیمان سے، مخرمہ عَنْ كُرَيْبٍ مَّوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدَ نے حضرت ابن عباس کے مولی گر ریب سے سے روایت صلى الله بیان کیا اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَاتَ لَيْلَةً عِنْدَ کی کہ حضرت عبداللہ بن عباس نے ان سے ، مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ وہ نبی ﷺ کی بیوی حضرت میں رت میمونہ کے پاس ایک وَسَلَّمَ وَهِيَ خَالَتُهُ فَاضْطَجَعْتُ فِي رات رہے اور وہ ان کی خالہ تھیں ( کہتے تھے:) میں تو شک (یعنی گدے) کے چوڑان میں لیٹا اور سول عَرْضِ الْوِسَادَةِ وَاضْطَجَعَ رَسُوْلُ اللَّهِ اللہ ﷺ اور آپ کی بیوی اس کی لمبان میں لیٹے ۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا فَنَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله علی سو گئے ۔ یہاں تک کہ جب آدھی رات ہوئی ، اس سے کچھ پہلے کا وقت تھا یا بعد کا وقت اللہ علیہ جاگے اور بیٹھ گئے اور اپنے منہ حَتَّى إِذَا انْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيْل تھا تو رسول الله لا لے جائے اور با صلى الله أَوْ بَعْدَهُ بِقَلِيْلٍ اسْتَيْقَظَ رَسُوْلُ اللهِ پرہاتھ پھیر کر نیند دور کرنے لگے۔ پھر آپ نے سورہ فَجَلَسَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ وَجْهِهِ آل عمران سے آخیر کی دس آیتیں پڑھیں ۔ اس کے بِيَدِهِ ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ الْآيَاتِ الْخَوَاتِمَ بعد آپ ایک مشکیزہ کی طرف جو لٹک رہا تھا، اُٹھ کر مِنْ سُوْرَةِ آلِ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ إِلَى شَنِّ گئے اور اس سے وضو کیا اور عمدگی سے وضو کیا۔ پھر