صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 260
صحيح البخاری جلد ا ۲۶۰ بَاب : إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ فِي الإِنَاءِ جب کتا ( تم میں سے کسی کے ) برتن میں بیٹے -۴- كتاب الوضوء ۱۷۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۱۷۲ ہم سے عبد اللہ بن یوسف نے بیان کیا، عَنْ مَالِكِ عَنْ أَبِي الزِنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ انہوں نے مالک سے، مالک نے ابو زناد سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى ابو زناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعًا۔جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں پی جائے تو چاہیے کہ وہ اسے سات دفعہ دھوئے۔نے حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی ۱۷۳ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۱۷۳: ہم سے اسحاق نے بیان کیا ( کہا : ) عبد الصمد الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ نے ہمیں بتلایا۔( انہوں نے کہا: ) عبدالرحمان بن عبد اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ أَبِي الله بن دینار نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) میں نے صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اپنے باپ سے سنا۔انہوں نے ابو صالح سے، ابو صالح اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا رَأَى كَلْبًا سے روایت کی کہ ایک شخص نے ایک کتے يَأْكُلُ النَّرَى مِنَ الْعَطَشِ فَأَخَذَ الرَّجُلُ کو دیکھا کہ وہ پیاس کے مارے مٹی کھا رہا ہے۔تو اس خُفَّهُ فَجَعَلَ يَغْرِفُ لَهُ بِهِ حَتَّى أَزْوَاهُ شخص نے اپنا موزہ لیا اور اس سے پانی نکال کر اسے فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ فَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ۔پلایا۔یہاں تک کہ اس کو سیر کر دیا۔اس پر اللہ تعالیٰ نے اس کی قدر کی اور اس کو جنت میں داخل کر دیا۔اطرافه: ٢٣٦٣، ٢٤٦٦، ٩ " ١٧٤ وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ شَبِيْبِ :۱۷۴ اور احمد بن شبیب نے کہا کہ میرے باپ نے حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ مجھے بتلایا۔انہوں نے یونس سے ، یونس نے ابن قَالَ حَدَّثَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيْهِ شہاب سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ حمزہ بن قَالَ كَانَتِ الْكِلَابُ تَبُولُ وَتُقْبِلُ عبداللہ نے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے مجھے ہی یہ باب ابن عساکر کی روایت کے مطابق ہے۔(فتح الباری جزء اول صفحہ ۳۵۹)