صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 254 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 254

صحيح البخاري - جلد ا ۲۵۴ يَلْبَسُ النَّعْلَ * الَّتِي لَيْسَ فِيهَا شَعَرٌ رسول الله الله عروسة ۴ - كتاب الوضوء ☆ کو دیکھا کہ آپ وہی جوتے * وَيَتَوَضَّأُ فِيْهَا فَأَنَا أُحِبُّ أَنْ أَلْبَسَهَا پہنا کرتے کہ جن پر بال نہ ہوتے اور انہیں میں وضو وَأَمَّا الصُّفْرَةُ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ کیا کرتے تھے۔ اس لئے میں انہیں کو پہنا پسند کرتا صلى الله اور زردی جو ہے تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْبُغُ بِهَا فَأَنَا ہوں اور زر دیکھا کہ آپ اس سے رنگتے تھے اور میں بھی یہ پسند أُحِبُّ أَنْ أَصْبُعَ بِهَا وَأَمَّا الْإِهْلَالُ فَإِنِّي کرتا ہوں کہ اس سے رنگوں اور لبیک (جو میں عروسه لَمْ أَرَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آٹھویں تاریخ کو پکارتا ہوں ) تو اس لئے کہ میں نے يُهِلَّ حَتَّى تَنْبَعِثَ بِهِ رَاحِلَتُهُ۔ صلى رسول اللہ ﷺ کو تا وقتیکہ آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر اُٹھ نہ کھڑی ہوتی ، لبیک پکارتے نہیں دیکھا۔ اطرافه: 151٤، 1551، 1609، 1865، 5851۔ تشريح : غَسْلُ الرِّجْلَيْنِ فِي النَّعْلَيْنِ : اس باب میں ضمنا ای اختلافی مسئل بیان کیا گیا ہے یعنی یہ کہ و جوتی جو سارے پاؤں کو نہ ڈھانے جیسے چیلی اور سلیپر ؟ آج لی اور سلیپر؛ آیا اس پر مسح جائز ہے یا نہیں ۔ موز - یا ہیں۔ موزے، جراب جو پاؤں کو ٹخنوں یا ان کے اوپر تک چھپا لیتے ہوں، ان پر مسح کرنا جائز ہے۔ فقہاء نے موزے اور جراب پر بوٹ وغیرہ کو قیاس کرنے کے متعلق اختلاف کیا ہے۔ بعض نے اس قیاس کو جائز سمجھا ہے ( اس لیے ان کے نزدیک ایسے بوٹوں پر جو ٹخنوں یا ان کے اوپر تک آتے ہوں مسح کرنا جائز ہے ) اور بعض نے نہیں۔ ترمذی نے اس قیاس کو صحیح قرار دیا ہے۔ مفصل دیکھئے بداية المجتهد كتاب الوضوء المسئلة الأولى في جواز المسح على الخفين) امام بخاری اور امام مسلم دونوں خاموش ہیں۔ انہوں نے اس کے متعلق کوئی حدیث یا اپنی رائے بیان نہیں کی ۔ وَلَا يَمْسَحُ عَلَى النَّعْلَيْنِ : امام بخاری نے یہ کہہ کر اس روایت کی طرف اشارہ کیا ہے جو حضرت علی اور دیگر صحابہ کے متعلق مروی ہے کہ انہوں نے وضو کرتے وقت اپنی جوتیوں پر مسح کیا اور پھر نماز پڑھی۔ ابوداؤد وغیرہ نے یہ روایت مرفوعاً بیان کی ہے۔ مگر عبد الرحمن مہدی اور ان کے ماسوا دیگر آئمہ اسے کمزور سمجھتے ہیں ۔ ( فتح الباری جزء اول صفحہ (۳۵) النِّعَالُ السِّبْتِيَّةُ : اس سے مراد وہ نرم جوتیاں ہیں جن کو دباغ کیا گیا ہو اور ان پر بال نہ ہوں۔ يَتَوَضَّأُ فِيهَا : ان میں وضو کیا کرتے تھے۔ یعنی پاؤں دھویا کرتے تھے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ ان جوتوں کو پہن کر پاؤں پر مسح نہیں کرتے تھے بلکہ انہیں دھوتے تھے۔ انہی الفاظ سے استدلال کرتے ہوئے امام بخاری نے باب مذکور کو قائم کیا ہے۔ اس روایت کے باقی حصہ کی تشریح کتاب الحج میں دیکھئے۔ 2 امام موصوف اس باب میں صرف یہ بتلانا چاہتے ہیں کہ شارع اسلام نے صفائی کا اس قدر خیال رکھا ہے کہ باوجود جوتی پہننے کے پاؤں دھوئے ہیں۔ کیونکہ اس میں پاؤں کو زمین کی گرد و غبار لگ جانے کا احتمال باقی رہتا ہے۔ اصل مسئلہ مسیح فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ النعال ہے ( فتح الباری جزء اول حاشیہ صفحہ (۳۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔