صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 253 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 253

صحيح البخاري - جلد ا ۲۵۳ - كتاب الوضوء کرو۔اعضائے وضو میں سے کوئی حصہ بغیر اچھی طرح دھونے کے رہ نہ جائے۔کیونکہ نبی ﷺ نے شدید الفاظ میں تنبیہ کی ہے۔غفلت عموماً چھوٹے چھوٹے حصوں کے دھونے میں ہی ہوا کرتی ہے، اس لئے ان کا ذکر خصوصیت سے کیا گیا ہے۔باب ۳۰ غَسْلُ الرِّجْلَيْنِ فِي النَّعْلَيْنِ وَلَا يَمْسَحُ عَلَى النَّعْلَيْنِ چپلی پہن کر پاؤں دھونا اور چھلیوں پر سح نہ کرنا ١٦٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۱۶۶ ہم سے عبد اللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ سَعِيْدِ الْمَقْبُرِي مالک نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے سعید مقبری سے، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ أَنَّهُ قَالَ لِعَبْدِ اللهِ سعید نے عبید بن جریج سے روایت کی کہ انہوں نے ابْنِ عُمَرَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَن رَأَيْتُكَ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے کہا: ابوعبدالرحمن ! میں نے تَصْنَعُ أَرْبَعًا لَّمْ أَرَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِكَ آپ کو چار (ایسے) کام کرتے دیکھا ہے کہ میں نے آپ کے ساتھیوں میں سے کسی کو بھی کرتے نہیں يَصْنَعُهَا قَالَ وَمَا هِيَ يَا ابْنَ جُرَيْجٍ قَالَ دیکھا۔انہوں نے پوچھا: ابن جریج ! وہ کیا کام ہیں۔رَأَيْتُكَ لَا تَمَسُّ مِنَ الْأَرْكَانِ إِلَّا ابن جریج نے کہا: میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ الْيَمَانِيَيْنِ وَرَأَيْتُكَ تَلْبَسُ النِّعَالَ رکنوں کو نہیں چھوتے ،سوائے دو یمانی (رکنوں) کے السَّبْتِيَّةَ وَرَأَيْتُكَ تَصْبُغُ بِالصُّفْرَةِ اور میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ سبتی جوتی پہنتے وَرَأَيْتُكَ إِذَا كُنْتَ بِمَكَّةَ أَهَلَّ النَّاسُ ہیں اور میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ زردی سے إِذَا رَأَوُا الْهِلَالَ وَلَمْ تُهلَّ أَنْتَ حَتَّى رنگتے ہیں اور میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ جب آپ مکہ میں ہوں اور لوگ ہلال کو دیکھ کر لبیک پکاریں تو آپ نہیں پکارتے ، جب تک کہ آٹھویں تاریخ نہ ہو جائے۔حضرت عبداللہ نے کہا: رکنوں کے متعلق اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمَسُّ إِلَّا الْيَمَانِيَيْنِ یہ بات ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوصرف وَأَمَّا النِّعَالُ السِّبْتِيَّةُ فَإِنِّي رَأَيْتُ بمانی رکنوں کو چھوتے دیکھا تھا اور سبتی جوتے (جو میں) رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پہنتا ہوں تو اس کے متعلق یہ بات ہے کہ میں نے كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَمَّا الْأَرْكَانُ فَإِنِّي لَمْ أَرَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى صلى الله