صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 230
صحيح البخاري - جلد ا ۲۳۰ ۴ - كتاب الوضوء بَاب : غَسْلُ الْوَجْهِ بِالْيَدَيْنِ مِنْ غَرْفَةٍ وَّاحِدَةٍ ایک چلو لے کر دونوں ہاتھوں سے منہ دھونا ☆ ١٤٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ ۱۴۰ : ہم سے محمد بن عبد الرحیم نے بیان کیا۔ کہا: الرَّحِيمِ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَلَمَةَ ابوسلمہ خزاعی منصور بن سلمہ نے ہمیں خبر دی۔ کہا: بلال الْخُزَاعِيُّ مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ کے بیٹے یعنی سلیمان نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے زید أَخْبَرَنَا ابْنُ بِلَالٍ يَعْنِي سُلَيْمَانَ عَنْ زَيْدِ بن اسلم سے، زید نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے ابْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ حضرت ابن عباس کے متعلق کہا کہ انہوں نے وضو کیا عَبَّاسٍ أَنَّهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ أَخَذَ اور اپنا منہ دھویا، اس طرح کہ پانی کا ایک چلو لے کر غَرْفَةً مِّنْ مَّاءٍ فَمَضْمَضَ بِهَا وَ اسْتَنْشَقَ اس سے کلی کی اور ناک میں پانی لیا۔ پھر پانی کا ایک ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِّنْ مَّاءٍ فَجَعَلَ بِهَا هَكَذَا اور چلولیا اور یوں کیا کہ اس کو اپنے دوسرے ہاتھ سے أَضَافَهَا إِلَى يَدِهِ الْأُخْرَى فَغَسَلَ بِهِمَا ملایا اور اس سے اپنا منہ دھویا۔ پھر پانی کا ایک اور وَجْهَهُ ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِّنْ مَّاءٍ فَغَسَلَ بِهَا چلو لیا اور اس سے اپنا دایاں ہاتھ دھویا۔ پھر پانی کا يَدَهُ الْيُمْنَى ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِّنْ مَّاءٍ ایک اور چلو لیا اور اس سے اپنا بایاں ہاتھ دھویا۔ پھر فَغَسَلَ بِهَا يَدَهُ الْيُسْرَى ثُمَّ مَسَحَ انہوں نے اپنے سر کا مسح کیا۔ پھر پانی کا ایک چلولیا بِرَأْسِهِ ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِّنْ مَّاءٍ فَرَشَّ اور اس کو اپنے دائیں پاؤں پر چھڑک کر اس کو دھویا۔ عَلَى رِجْلِهِ الْيُمْنَى حَتَّى غَسَلَهَا ثُمَّ پھر ایک اور پانی کا چلو لیا اور اس سے دھویا۔ یعنی اپنے أَخَذَ غَرْفَةً أُخْرَى فَغَسَلَ بِهَا رِجْلَهُ بائیں پاؤں کو۔ پھر اس کے بعد انہوں نے کہا: اس يَعْنِي الْيُسْرَى ثُمَّ قَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو رَسُوْلَ اللهِ عَل يَتَوَضَّأُ ۔ کرتے دیکھا۔ فتح الباری مطبوعہ بولاق میں بھما کی جگہ بھا کا لفظ ہے ( فتح الباری جزء اول حاشیہ صفحہ ۳۱۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔