صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 146
صحيح البخاري - جلد ا ۱۴۶ ٣- كتاب العلم ٧٤ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْرِ ۷۴ مجھ سے محمد بن غر یہ زہری نے بیان کیا، کہا: الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ يعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے إِبْرَاهِيْمَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحٍ کہا: میرے باپ نے مجھے بتلایا۔انہوں نے صالح (یعنی ابن کیسان) سے، صالح نے ابن شہاب سے أَنَّهُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ روایت کی (کہ انہوں نے بیان کیا کہ عبیداللہ بن عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عبد اللہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کرتے تَمَارَى هُوَ وَالْحُرُّ بْنُ قَيْسِ بْنِ حِصْنٍ ہوئے (ان کو ) بتلایا کہ وہ اور حُر بن قیس بن حصن الْفَزَارِيُّ فِي صَاحِبِ مُوسَى قَالَ ابْنُ فزاری حضرت موسی کے ساتھی کے بارے میں آپس عَبَّاسٍ هُوَ خَضِرٌ فَمَرَّ بِهِمَا أُبَيُّ بْنُ میں جھگڑ پڑے۔حضرت ابن عباس کہتے تھے : وہ خضر تھے۔اتنے میں اُن کے پاس سے حضرت ابی بن كَعْبٍ فَدَعَاهُ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ إِنِّي کعب گزرے تو حضرت ابن عباس نے ان کو بلایا تَمَارَيْتُ أَنَا وَصَاحِبِي هذا في اور کہا کہ میں نے اور میرے اس ساتھی نے حضرت صَاحِبِ مُوسَى الَّذِي سَأَلَ مُوسَى موسی کے اس ساتھی کے متعلق جس کی ملاقات کرنے السَّبِيْلَ إِلَى لُقِيِّهِ هَلْ سَمِعْتَ النَّبِيَّ کے لئے حضرت موسی نے راستہ دریافت کیا تھا، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ شَأْنَهُ قَالَ آپس میں اختلاف کیا ہے۔کیا آپ نے نبی علی نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے اس کے متعلق کچھ ذکر سنا تھا؟ انہوں نے کہا: ہاں وَسَلَّمَ يَقُوْلُ بَيْنَمَا مُوْسَى فِي مَلَإٍ مِّنْ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا۔آپ فرماتے تھے: بَنِي إِسْرَائِيْلَ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ هَلْ حضرت موسی بنی اسرائیل کی ایک جماعت میں تھے۔اسی اثناء میں آپ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے تَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنْكَ قَالَ مُوسَى لَا پوچھا کہ کیا آپ کسی کو جانتے ہیں جو آپ سے بڑھ کر فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَى مُوسَى بَلَى عَبْدُنَا عالم ہو۔حضرت موسی نے جواب دیا: نہیں۔اس پر خَضِرٌ فَسَأَلَ مُوسَى السَّبِيْلَ إِلَيْهِ الله نے حضرت موسی کو وحی کی : ہاں۔ہمارا بندہ خضر فَجَعَلَ اللَّهُ لَهُ الْحُوْتَ آيَةً وَقِيْلَ لَهُ إِذَا ( تم سے بڑھ کر عالم ہے ) حضرت موسی نے ان تک فَقَدْتَ الْحُوْتَ فَارْجِعْ فَإِنَّكَ سَتَلْقَاهُ پہنچے کا راستہ دریافت کیا۔اللہ نے ان کے لئے مچھلی