صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 117 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 117

صحيح البخاری جلد ا ٣- كتاب العلم باب ۲ مَنْ سُئِلَ عِلْمًا وَهُوَ مُشْتَغِلٌ فِي حَدِيْثِهِ فَأَتَمَّ الْحَدِيثَ ثُمَّ أَجَابَ السَّائِلَ جس سے کوئی علم کی بات پوچھی جائے اور وہ اپنی بات میں مشغول ہو تو بات ختم کر کے پھر وہ پوچھنے والے کو جواب دے : ٥٩ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ ۵۹: ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا: فليح صبیح نے حَدَّثَنَا فُلَيْحْ ح وَحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ ہمیں بتلایا ۔ نیز مجھ سے ابراہیم بن منذر نے بیان الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحِ کیا، کہا: محمد بن صبح نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: فله مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا، کہا: ہلال بن علی قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي هِلَالُ بْنُ نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے عطاء بن یسار سے، عطاء عَلِي عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی انہوں نے کہا کہ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ صلى الله عروسة ایک دفعہ نبی مجلس میں صلى الله میں بیٹھے لوگوں سے باتیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَجْلِسٍ يُحَدِّثُ الْقَوْمَ کر رہے تھے کہ اتنے میں ایک بدوی آپ کے پاس جَاءَهُ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ مَتَى السَّاعَةُ آیا اور اس نے پوچھا: موعودہ گھڑی کب ہوگی؟ رسول فَمَضَى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله علی اپنی بات میں لگے رہے۔ اس پر لوگوں میں وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ سَمِعَ سے کسی نے کہا: جو اس نے کہا آپ نے سن لیا ہے مگر مَا قَالَ فَكَرِهَ مَا قَالَ وَقَالَ بَعْضُهُمْ بَلْ آپ نے اس کی بات کو بُرا منایا ۔ اور ان میں سے بعض نے کہا: نہیں آپ آپ نے سنا نہیں۔ آخر جب لَّمْ يَسْمَعْ حَتَّى إِذَا قَضَى حَدِيثَهُ قَالَ آپ بات ختم کر چکے تو فرمایا کہ کہاں ہے؟ (راوی أَيْنَ؟ أَرَاهُ السَّائِلُ عَنِ السَّاعَةِ قَالَ هَا کہتا ہے : میں سمجھتا ہوں۔ (آپ نے یوں فرمایا : ) أَنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ فَإِذَا ضُيِّعَتِ موعودہ گھڑی کے متعلق پوچھنے والا ۔ اس نے کہا: الْأَمَانَةُ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ قَالَ كَيْفَ یا رسول اللہ ! میں یہ ہوں۔ فرمایا: جب امانت ضائع إِضَاعَتُهَا قَالَ إِذَا وُسِدَ الْأَمْرُ إِلَى غَيْرِ کر دی جائے گی تو اس وقت موعودہ گھڑی کا انتظار کرو۔ اس نے پوچھا: وہ کیوں کر ضائع کی جائے گی ؟ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ۔ طرفه: ٦٤٩٦۔ فرمایا: جب حکومت نا اہل لوگوں کے سپرد کر دی جائے گی تو اس وقت اس گھڑی کا انتظار کرو۔