صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 110
صحيح البخاري - جلد ا ۱۱۰ ٢ - كتاب الإيمان إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ۔ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ لِدُنْيَا لئے ہوگی اور جس کی ہجرت دنیا کے پانے یا کسی يُصِيبُهَا أَوِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِجْرَتُهُ عورت سے شادی کرنے کی خاطر ہو تو اس کی ہجرت اسی کے لئے ہوگی جس کے لئے اس نے ہجرت کی۔ ٥٥ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قَالَ ۵۵ ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا: ہم حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ سے شعبہ نے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عدی بن ثابت ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ نے مجھے بتلایا انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن یزید シ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ سے سنا۔ انہوں نے حضرت ابو مسعود سے، حضرت صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى ابو سعود نے نبی ﷺ سے روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ۔ اگر آدمی اپنے گھر والوں پر خرچ کرے کہ اس سے رضاء اطرافه: ٤٠٠٦، ٥٣٥١ الہی چاہتا ہو تو یہ خرچ کرنا اس کے لئے صدقہ ہوگا۔ ٥٦ : حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ ۵۶ ہم سے حکم بن نافع نے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ زہری نے کہا : عامر بن سعد نے حضرت سعد بن ابی أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ وقاص سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّكَ لَنْ سعد نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تُنْفِقَ نَفَقَةً تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا توجب کبھی بھی کوئی ایسا خرچ کرے گا کہ جس سے تو أُجِرْتَ عَلَيْهَا حَتَّى مَا تَجْعَلُ فِي فِي الله کی رضامندی چاہتا ہوگا تو ضرور ہے کہ اس کا بدلہ امْرَأَتِكَ۔ تجھے دیا جائے۔ یہاں تک کہ اس ( لقمہ ) پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتا ہے۔ اطرافه ۱۲۹۵ ، ۲۷۴۲، ٢٧٤٤، ٣٩٣٦ ، ٤٤٠٩، ٥٣٥٤، ٥٦٥٩، ٥٦٦٨، ٦٣٧٣، ٦٧٣٣۔ بار تشریح : أَنَّ الْأَعْمَالَ بِالنِيةِ : امام بخاری نے کتاب الایمان کودو بابوں پرختم کیا ہے۔ پہلا یہ اب جس میں إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ کی حدیث نبوی کا اعادہ کرتے ہوئے اس نیت میں ایمان کو بھی شامل دکھلایا