صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 101
صحيح البخاري - جلد ا ۱۰۱ ٢ - كتاب الإيمان بَاب ۳۷ : سُؤَالُ جِبْرِيلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنِ الْإِيْمَانِ وَالْإِسْلَامِ وَالْإِحْسَانِ وَعِلْمِ السَّاعَةِ وَبَيَانُ النَّبِيِّ ﷺ لَهُ جبرائیل کا نبی ﷺ سے ایمان اور اسلام اور احسان اور اس گھڑی کے علم کے متعلق پوچھنا اور نبی ﷺ کا اُن کے لئے بیان کرنا ثُمَّ قَالَ جَاءَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ پھر اس کے بعد آپ نے فرمایا: جبرائیل علیہ السلام تمہیں يُعَلِّمُكُمْ دِينَكُمْ فَجَعَلَ ذَلِكَ كُلَّهُ دِينًا تمہارا دین سکھانے آئے تھے۔ اس طرح آپ نے صلى الله نے وَمَا بَيَّنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان سب باتوں کو دین قرار دیا اور نیز جو نبی لِوَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ مِنَ الْإِيْمَانِ وَقَوْلِهِ ایمان کے متعلق عبد القیس کے نمائندوں سے بیان کیا تَعَالَى وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ تھا اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ يُقْبَلَ مِنْهُ۔ (آل عمران : ٨٦) ☆ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ ۔ * ٥٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۵۰: ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: اسماعیل بن ابراہیم إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو حَيَّانَ نے ہم سے بیان کیا ۔ ( انہوں نے کہا: ) ابوحیان تیمی نے التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ہمیں بتلایا۔ ابو حیان نے ابو زرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا : نبی علی قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک دن لوگوں کے لئے باہر تشریف رکھتے تھے کہ آپ بَارِزًا يَوْمًا لِلنَّاسِ فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ مَا کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے پوچھا کہ ایمان کیا الْإِيْمَانُ قَالَ الْإِيْمَانُ أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ ہے؟ آپ نے فرمایا: ایمان یہ ہے کہ تو اللہ اور اس کے وَمَلَائِكَتِهِ وَبِلِقَائِهِ وَرُسُلِهِ وَتُؤْمِنَ ملائکہ اور اس کی ملاقات اور اس کے رسولوں کو مانے اور بِالْبَعْثِ قَالَ مَا الْإِسْلَامُ قَالَ الْإِسْلَامُ أَنْ نیز تو موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے ونے کو بھی مانے۔ اس نے پوچھا: اسلام کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: اسلام یہ ہے تَعْبُدَ اللهَ وَلَا تُشْرِكَ بِهِ وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ کہ تو اللہ کی عبادت کرے اور اس کا شریک نہ ٹھہرائے اور وَتُؤَدِّيَ الزَّكَاةَ الْمَفْرُوْضَةَ وَتَصُوْمَ نماز ستوار کر پڑھے اور مقرر کردہ زکوۃ ادا کرے اور ترجمہ: اور جو بھی اسلام کے سوا کوئی دین پسند کرے تو ہر گز اس سے قبول نہیں کیا جائے گا۔“