صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 91 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 91

صحيح البخاری جلد ا 91 ٢ - كتاب الإيمان خالص ایمان کے ساتھ عرفان و محبت کی ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے، جو اطاعت کو مشقت نہیں بلکہ روح کی لذت بنا دیتی ہے۔ورنہ ناقص ایمان کے ساتھ انسان ہمیشہ خطرہ میں رہتا ہے۔باب ۳۳ : زِيَادَةُ الْإِيْمَانِ وَنُقْصَانُهُ ایمان کا بڑھنا گھٹنا وَقَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَزِدْنَاهُمْ هُدًى اور اللہ تعالیٰ کایہ فرمانا: وَزِدْنَهُمْ هُدًى۔۔۔اور ہم (الكهف: ١٤) وَيَزْدَادَ الَّذِيْنَ آمَنُوا نے انہیں راست روی میں بڑھا دیا ہے اور فرمایا: وہ إِيْمَانًا (المُدثر : ۳۲) وَقَالَ الْيَوْمَ جوایمان لاچکے ہیں، انہیں ایمان میں بڑھاتا ہے۔أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ (المائدة: ٤) فَإِذَا فرمایا: آج میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو کامل کر دیا۔اس لئے اگر کوئی کمال میں سے کچھ چھوڑ تَرَكَ شَيْئًا مِّنَ الْكَمَالِ فَهُوَ نَاقِصٌ۔دے تو وہ ناقص ہوگا۔٤٤ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ قَالَ :۴۴: ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا: ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ قتادہ نے ہمیں أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتلایا۔انہوں نے حضرت انس سے، حضرت انس نے قَالَ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا کہ جس نے لَا إِله إِلَّا اللہ کا اقرار کیا اور اس کے دل میں الله وَفِي قَلْبِهِ وَزْنُ شَعِيْرَةٍ مِنْ خَيْرٍ جو برابر بھی نیکی ہوئی تو وہ آگ سے نکل جائے گا اور جس وَيَخْرُجُ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ نے لا الہ الا اللہ کا اقرار کیا اور اس کے دل میں گیہوں لاإلهُ إِلَّا وَفِي قَلْبِهِ وَزْنُ بُرَّةٍ مِّنْ خَيْرٍ وَيَخْرُجُ کے دانے کے برابر نیکی ہوئی وہ بھی آگ سے نکل جائے مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَفِي قَلْبِهِ گا اور جس نے لَا اللَّهُ إِلَّا اللہ کا اقرار کیا اور اس کے دل وَزْنُ ذَرَّةٍ مِّنْ خَيْرٍ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ قَالَ میں ذرہ بھر بھی بھلائی ہوئی وہ بھی آگ سے نکل آئے أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا أَنَسٌ عَن گا۔ابو عبد اللہ ( محمد بن اسماعیل بخاری) نے کہا: ابان کہتے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِيْمَانٍ تھے کہ قتادہ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے بھلائی کی جگہ مَّكَانَ مِنْ خَيْرٍ۔ایمان کا لفظ ہمیں بتلایا۔اطرافه: ٤٤٧٦، ٦٥٦٥، ۷۴۱۰، ٧٥٠٩،٧٤٤۰، ٧٥١٠، ٠٧٥١٦