صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 65 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 65

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۵ ۸۹- كتاب الإكراه يَّكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ صرف اللہ ہی کے لئے اُس سے محبت رکھے اور یہ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ۔ أطرافه: ١٦، ٢١ ، ٦٠٤١- کہ وہ کفر میں لوٹنے کو ایسے ہی ناپسند کرے جیسے آگ میں ڈالے جانے کو نا پسند کرتا ہے۔ ٦٩٤٢ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ۶۹۴۲ : سعيد بن سلیمان (واسطی) نے ہم سے حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ عباد ( بن عوام) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں قَيْسًا سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ نے اسماعیل ( بن ابی خالد ) سے روایت کی کہ میں لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَإِنَّ عُمَرَ مُوثِقِي عَلَى نے قیس ( بن ابی حازم) سے سنا۔ (قیس نے کہا:) الْإِسْلَامِ وَلَوِ انْقَضَ أَحَدٌ مِمَّا فَعَلْتُمْ میں نے حضرت سعید بن زید سے سنا۔ وہ میں نے اپنے تئیں ایسی حالت میں بھی دیکھا ہے کہ و سنا۔ وہ کہتے تھے: بِعُثْمَانَ كَانَ مَحْقُوقًا أَنْ يَنْقَضَّ۔ حضرت عمر نے مسلمان ہونے کی وجہ سے مجھے باندھ أطرافه: ٣٨٦٢، ٣٨٦٧- دیا تھا اور جو تم نے حضرت عثمان سے کیا، اگر اس سے احد گر پڑے تو بجا تھا کہ وہ گر پڑتا۔ ٦٩٤٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۶۹۴۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (قطان) عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ خَبَّابِ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے اسماعیل سے روایت کی بْنِ الْأَرَبِّ قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ کہ تیس (بن ابی حازم) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ بُرْدَةً حضرت خباب بن ارت سے روایت کی۔ انہوں لَهُ فِي ظِلِ الْكَعْبَةِ فَقُلْنَا أَلَا تَسْتَنْصِرُ نے کہا: ہم نے رسول الله نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکوہ کیا اور آپ اس وقت کعبہ کے سایہ میں اپنی ایک لَنَا، أَلَا تَدْعُو لَنَا؟ فَقَالَ قَدْ كَانَ مَنْ چادر پر تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔ ہم نے کہا: کیا آپ قَبْلَكُمْ يُؤْخَذُ الرَّجُلُ فَيُحْفَرُ لَهُ فِي ہمارے لئے نصرت کی دعا نہیں فرمائیں گے ؟ آپ الْأَرْضِ فَيُجْعَلُ فِيهَا فَيُجَاءُ بِالْمِنْشَارِ نے فرمایا: تم سے پہلے ایسے لوگ بھی ہو چکے ہیں کہ فَيُوضَعُ عَلَى رَأْسِهِ فَيُجْعَلُ نِصْفَيْنِ ایک آدمی کو پکڑا جاتا اور پھر اس کے لئے زمین وَيُمْشَطُ بِأَمْشَاطِ الْحَدِيدِ مِنْ دُونَ میں گڑھا کھود دیا جاتا اور اس میں گاڑ دیا جاتا۔ پھر لَحْمِهِ وَعَظْمِهِ فَيْمَا يَصُدُّهُ ذَلِكَ عَنْ آرالا کر اس کے سر پر رکھا جاتا اور اس کو دو ٹکڑے