صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 46 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 46

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۶ ۸۸ کتاب استتابة المرتدين۔۔۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے سامنے اسی قراءت میں پڑھا جو میں نے اُن کو هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ پڑھتے سنا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ يَا عُمَرُ اسی طرح یہ سورۃ نازل کی گئی۔ پھر رسول اللہ الا الی یوم فَقَرَأْتُ فَقَالَ هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ نے فرمایا: عمر ا تم پڑھو اور میں نے پڑھی۔ آپ نے إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ فرمایا: اسی طرح نازل کی گئی۔ پھر آپ نے فرمایا کہ یہ قرآن سات طرزوں پر نازل کیا گیا۔ اس لئے جو فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ۔ أطرافه: ٢٤١٩، ٤٩٩٢، ٥٠٤١، ٧٥٥٠- طر ز بھی آسان ہو وہی پڑھو۔ ٦٩٣٧ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۹۳۷ : اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ح۔ و ۔ ۔ وحَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وکیع نے ہمیں بتایا۔ اور یحی ( بن موسیٰ) نے ہم سے وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ بیان کیا کہ وکیع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ہے ، اعمش نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ علقمہ سے ، علقمہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) لَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ (الأنعام: ۸۳) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: جب شَقَّ ذَلِكَ عَلَى أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی یہ آیت نازل ہوئی کہ وہ لوگ جوا کہ وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالُوا أَيُّنَا لَمْ يَظْلِم اور انہوں نے اپنے ایمان کو کسی ظلم سے بھی آلودہ نہیں کیا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ پر یہ نَفْسَهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ شاق گزرا اور وہ کہنے لگے: ہم میں سے کس نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ كَمَا تَظُنُّونَ إِنَّمَا اپنی جان پر ظلم نہیں کیا ؟ تو کیا؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ هُوَ كَمَا قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ يُبُنَيَّ لَا وسلم نے فرمایا: وہ معنی نہیں جو تم سمجھتے ہو بلکہ اس تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ کا وہی مفہوم ہے جو لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: ۔ (لقمان: ١٤) اے میرے بیٹے! اللہ کا شریک کسی کومت قرار ظر دے۔ شرک یقینا بہت بڑا ظلم ہے۔ أطرافه: ٣٢، ٣٣٦٠، ۳٤٢٨ ، ۳۴۲۹، ٤٦۲۹، ٤٧٧٦، ٦٩١٨۔