صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 624
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۴ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة أَنَسٍ قَالَ حَالَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیا۔عاصم نے حضرت انس سے روایت کی۔انہوں وَسَلَّمَ بَيْنَ الْأَنْصَارِ وَقُرَيْشٍ فِي دَارِي نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے اُس گھر میں جو مدینہ میں ہے انصار اور قریش کے درمیان عہد الَّتِي بِالْمَدِينَةِ۔۔أطرافه: ٢٢٩٤، ٦٠٨٣ - و پیمان کرایا۔٧٣٤١: وَقَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى ۷۳۴۱: اور آپ ایک مہینہ تک بنو سکیم کے کچھ قبیلوں کے خلاف دعا کرتے رہے۔أَحْيَاءٍ مِّنْ بَنِي سُلَيْمٍ۔أطرافه: ۱۰۰۱، ۱۰۰۲، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ٣٠٦٤، ٣١٧٠، ٤٠٨٨، -٤، ٤٠٩٥، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤۰۹٤، ٤۰۹۲ ،۱۰۹۱ ،٤۰۹۰ ،٤۰۸۹ :٧٣٤٢: حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ۷۳۴۲: ابو گریب نے مجھ سے بیان کیا کہ ابو اسامہ أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ نے ہمیں بتایا۔بُرید نے ہم سے بیان کیا۔بُرید نے قَالَ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَلَقِيَنِي عَبْدُ اللهِ حضرت ابوبردہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: بْنُ سَلَامٍ فَقَالَ لِي انْطَلِقُ إِلَى الْمَنْزِلِ میں مدینہ میں آیا تو حضرت عبد اللہ بن سلام مجھے فَأَسْقِيَكَ فِي قَدَح شَرِبَ فِيهِ رَسُولُ ملے اور مجھ سے کہنے لگے گھر کو چلو، میں تمہیں اس اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتُصَلَّى فِی پیالہ میں پلاؤں گا جس میں رسول اللہ صلی ا ہم نے مَسْجِدٍ صَلَّى فِيهِ النَّبِيُّ صَلَّى الله پیا اور تم اس مسجد میں نماز پڑھو گے جس میں نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَأَسْقَانِي عالم نے نماز پڑھی۔تو میں اُن کے ساتھ چلا گیا۔سَوِيقًا وَأَطْعَمَنِي تَمْرًا وَصَلَّيْتُ فِی انہوں نے مجھے ستو پلائے اور کھجور میں کھلائیں اور میں نے اُن کی مسجد میں نماز پڑھی۔مَسْجِدِه۔طرفه: ٣٨١٤۔٧٣٤٣: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبيع ۷۳۴۳: سعید بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ علی حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بن مبارک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یحییٰ بن ابی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ کثیر سے روایت کی کہ عکرمہ نے مجھے بتایا۔انہوں عَبَّاسٍ اللهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ حضرت قَالَ حَدَّثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا۔انہوں نے کہا: نبی أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ