صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 598 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 598

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۹۸ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة بَاب ۱۰ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِّنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلَى الْحَقِّ {يُقَاتِلُونَ } وَهُمْ أَهْلُ الْعِلْمِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: میری اُمت میں سے ایک گروہ ہمیشہ حق کی تائید میں لڑتا رہے گا اور اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو اہل علم ہیں ۷۳۱۱ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ۷۳۱۱ : عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ انہوں نے اسماعیل سے، اسماعیل نے قیس سے، بْنِ شُعْبَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ قیس نے حضرت مغیرہ بن شعبہ سے، حضرت مغیرہ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ طَائِفَةٌ مِّنْ أُمَّتِي نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ فرمایا: میری اُمت میں سے ایک گروہ ہمیشہ غالب رہے گا یہاں تک اللہ کا حکم اُن کو ایسی حالت میں ظَاهِرُونَ۔ أطرافه: ٣٦٤٠، ٧٤٥٩- پہنچے گا کہ وہ غالب ہی ہوں گے۔ ۷۳۱۲ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۷۳۱۲: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ ابن وہب وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ ابن شہاب سے روایت کی کہ محمید نے مجھے بتایا۔ أَبِي سُفْيَانَ يَخْطُبُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ انہوں نے کہا: میں نے حضرت معاویہ بن ابی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ يُرِدِ سُفیان سے سنا۔ وہ تقریر کر رہے تھے۔ انہوں نے اللهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ وَإِنَّمَا أَنَا کہا: میں نے بی سی نام ہے۔ صلی علیم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: اللہ جس شخص کی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اُس کو دین صا الله والا قَاسِمٌ وَيُعْطِي اللَّهُ وَلَنْ يَزَالَ أَمْرُ هَذِهِ کی سمجھ دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے و الْأُمَّةِ مُسْتَقِيمًا حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ أَوْ ہوں اور اللہ دیتا ہے اور اس اُمت کی حالت اس حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ۔ وقت تک کہ وہ گھڑی برپا ہو یا ( فرمایا:) اس وقت تک کہ اللہ عزوجل کا حکم آجائے درست رہے گی۔ أطرافه: ٧١، ٣١١٦، ٣٦٤١، ٧٤٦٠۔ یہ لفظ عمدۃ القاری کے مطابق ہے۔ (عمدۃ القاری، جزء ۲۵ صفحہ ۴۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔