صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 576
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۷۶ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة (النساء: ۱۷۲)۔ حق کے کچھ نہ کہو۔ ۷۲۹۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۲۹۹ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ هشام بن يوسف) نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ دی ۔ معمر نے زہری سے، زہری نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ وسلم نے فرمایا: بغیر سحری کھانے تُوَاصِلُوا قَالُوا إِنَّكَ تُوَاصِلُ قَالَ إِنِّي کے مسلسل روزانه نہ رکھو۔ صحابہ نے کہا: آپ تو لَسْتُ مِثْلَكُمْ إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وصال کے روزے رکھتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: میں رم وَيَسْقِينِي فَلَمْ يَنْتَهُوا عَنِ الْوِصَالِ تمہاری طرح نہیں، میں ایسی حالت میں رات قَالَ فَوَاصَلَ بِهِمِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا بھی ہے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَيْنِ أَوْ لَيْلَتَيْنِ ثُمَّ رَأَوُا مجھے پلاتا بھی ہے مگر وہ وصال کے روزے رکھنے الْهِلَالَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے باز نہ آئے۔ حضرت ابوہریرہ کہتے تھے: یہ وَسَلَّمَ لَوْ تَأَخَّرَ الْهِلَالُ لَزِدْتُكُمْ، دیکھ کربی صلی علیم نے دو دن یا (کہا) دوراتیں بغیر افطار کے روزے رکھے۔ پھر لوگوں نے ہلال دیکھ كَالْمُنَكِّلِ لَهُمْ۔ صا الله سم لیا اور نبی صلی الل لم نے فرمایا: اگر ہلال ویر سے نکلتا تو میں تمہارے ساتھ اور روزے رکھتا، جیسے کہ أطرافه: ١٩٦٥، ١٩٦٦، ٦٨٥١، ٧٢٤٢۔ آپ ان کو تنبیہ کر رہے تھے۔ ۷۳۰۰ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۷۳۰۰ : عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي سے بیان کیا کہ ابراہیم تیمی نے مجھے بتایا۔ (انہوں قَالَ خَطَبَنَا عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَلَی نے کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں مِنْبَرٍ مِّنْ آجُرٍ وَعَلَيْهِ سَيْفٌ فِيهِ صَحِيفَةٌ نے کہا : حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اینٹوں کے مُعَلَّقَةٌ فَقَالَ وَاللَّهِ مَا عِنْدَنَا مِنْ كِتَابِ ایک ممبر پر کھڑے ہو کر ہم سے خطاب کیا۔ اور يُقْرَأُ إِلَّا كِتَابُ اللهِ وَمَا فِي هَذِهِ انہوں نے تلوار حمائل کی ہوئی تھی جس میں ایک