صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 465 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 465

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۶۵ ۹۳ - كتاب الأحكام اسْتَطَعْتُ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ۔ گا اور آپ نے مجھے یہ سکھایا جہاں تک مجھ سے ہو سکا اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کروں گا۔ أطرافه : ٥٧، ٥٢٤ ، ۱۴۰۱ ، ۲۱۵۷، ۲۷۱۴، ۲۷۱۵۔ ٧٢٠٥ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۷۲۰۵ : عمرو بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي (قطان) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سفیان ثوری) عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ لَمَّا بَايَعَ سے روایت کرتے ہوئے کہا: عبد اللہ بن دینار النَّاسُ عَبْدَ الْمَلِكِ كَتَبَ إِلَيْهِ عَبْدُ نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے کہا: جب لوگوں نے اللهِ بْنُ عُمَرَ إِلَى عَبْدِ اللهِ عَبْدِ عبد الملک کی بیعت کی تو حضرت عبد اللہ بن عمر الْمَلِكِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ إِنِّي أُقِرُّ نے ان کو لکھا کہ اللہ کے بندے امیر المومنین بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ لِعَبْدِ اللهِ عَبْدِ عبد الملک کا حکم اللہ کی شریعت اور اس کے الْمَلِكِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى سُنَّةِ اللهِ رسول کی سنت کے مطابق جہاں تک مجھ سے وَسُنَّةِ رَسُولِهِ فِيمَا اسْتَطَعْتُ وَإِنَّ بَنِيَّ ہو سکا سنوں گا اور مانوں گا اور میرے بیٹوں نے قَدْ أَقَرُّوا بِذَلِكَ۔ أطرافه : ۷۲۰۳، ۷۲۷۲- بھی یہی اقرار کیا ہے۔ ٧٢٠٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۲۰۶ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ حاتم بن اسماعیل) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ زید بن ابی عبید سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: بَايَعْتُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے حضرت سلمہ بن اکوع ) سے پوچھا: آپ لوگوں نے حدیبیہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ؟ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ۔ سے کس بات پر بیعت کی تھی؟ انہوں نے کہا: أطرافه : ٢٩٦٠، ٤١٦٩، ٧٢٠٨- موت پر۔ ۷۲۰۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ ۷۲۰۷ : عبد اللہ بن محمد بن اسماء نے ہم سے بیان بْنِ أَسْمَاءَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِكِ کیا کہ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے مالک