صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 464 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 464

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۶۴ ۹۳ - كتاب الأحكام ۷۲۰۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۷۲۰۲ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبداللہ بن عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ دینار سے، اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا إِذَا بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ الله عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کرتے کہ ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ آپ کا حکم سنیں گے اور اطاعت کریں گے تو آپ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ۔ ہم سے یہ کہتے : جہاں تک تم سے ہو سکے۔ ۷۲۰۳: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۲۰۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سفیان دِينَارٍ قَالَ شَهِدْتُ ابْنَ عُمَرَ حَيْثُ (ثوری) سے روایت کی کہ عبداللہ بن دینار نے اجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَى عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: میں اس وقت حضرت كَتَبَ إِنِّي أُقِرُّ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ ابن عمرؓ کے پاس موجود تھا جب لوگ عبد الملک لِعَبْدِ اللَّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ (کے ہاتھ پر اکٹھے ہو گئے تھے۔ ابن دینار کہتے تھے کہ اُنہوں نے یہ خط لکھا: میں اللہ کے بندے عَلَى سُنَّةِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ مَا عبد الملک امیر المؤمنین کا حکم جہاں تک مجھ سے اسْتَطَعْتُ وَإِنَّ بَنِيَّ قَدْ أَقَرُّوا بِمِثْلِ ہو سکا اللہ کی شریعت اور اس کے رسول کی سنت ذلِكَ۔ أطرافه : ۷۲۰۵، ۷۲۷۲ کے مطابق سننے اور ماننے کا اقرار کرتا ہوں اور میرے بیٹوں نے بھی ایسا ہی اقرار کیا ہے۔ ٧٢٠٤ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۷۲۰۴ : يعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ عَنِ کہ ہشیم نے ہمیں بتایا۔ سیار نے ہم سے بیان کیا۔ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ یار نے شعبی سے شعبی نے حضرت جریر بن عبد الله بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَلَقَّتَنِي فِيمَا علیہ وسلم سے بیعت کی کہ میں سنوں گا اور مانوں