صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 432 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 432

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۴۳۳ ۹۳ - كتاب الأحكام أَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا (آل عمران: (۷۸) ہوتا ہے تو وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ وہ الآية۔ اُس سے ناراض ہو گا۔ پھر اللہ نے یہ آیت نازل کی: جو لوگ اللہ کے ساتھ اپنے عہدوں اور قسموں کے بدلے میں تھوڑی قیمت لیتے ہیں اُن لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہو گا۔ أطرافه : ٢٣٥٦، ٢٤١٦، ٢٥١٥، ٢٦٦٦، ٢٦٦٩، ٢٦٧٣، ٢٦٧٦، ٤٥٤٩، ٦٦٥٩، -٦٦٧٦، ٧٤٤٥ ٧١٨٤: فَجَاءَ الْأَشْعَثُ وَعَبْدُ اللهِ ۷۱۸۴: پھر حضرت اشعث آئے اور حضرت يُحَدِّثُهُمْ فَقَالَ فِيَّ نَزَلَتْ وَفِي رَجُلٍ عبد اللہ لوگوں سے یہ بیان کر رہے تھے کہنے لگے خَاصَمْتُهُ فِي بِئْرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى میرے متعلق اور ایک شخص کے متعلق یہ آیت نازل اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَكَ بَيِّنَةٌ؟ قُلْتُ لَا ہوئی تھی جس کے ساتھ ایک کنوئیں کے متعلق قَالَ فَلْيَحْلِفْ قُلْتُ إِذًا يَحْلِفُ میں نے جھگڑا کیا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فَنَزَلَتْ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللهِ فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے؟ میں نے کہا۔ نہیں۔ آپؐ نے فرمایا: پھر وہ قسم کھائے۔ میں نے کہا: تب تو وہ قسم کھالے گا۔ تب یہ آیت (آل عمران: ۷۸) الآية۔ نازل ہوئی یعنی جو لوگ اللہ کے ساتھ اپنے عہدوں کے بدلے میں تھوڑی قیمت لیتے ہیں۔ أطرافه : ٢٣٥٧، ٢٤١٧، ٢٥١٦، ٢٦٦٧، ٢٦٧٠، ٢٦٧٧ ، ٤٥٥٠، ٦٦٦٠، ٦٦٧٧۔ تشريح : الْحُكْمُ فِي الْبِئْرِ وَنَحْوِهَا : کنویں وغیرہ کے متعلق فیصلہ کرنا۔ حضرت سید زین العابدین ولی شاہ فرماتے ہیں: دار القضاء سے متعلقہ احکام تحقیق میں سے پہلا حکم یہی ہے کہ قاضی مدعی یا مستغیث سے شہادت کا مطالبہ کرے اور شہادت کی عدم موجودگی میں مدعا علیہ کو قسم دی جائے۔ ایسی صورت میں مدعی کو شبہ پیدا ہونا طبعی امر ہے کہ مبادا مد عاعلیہ جھوٹی قسم کھالے جیسا کہ حضرت اشعث بن قیس کو یہودی مد عاعلیہ کی نسبت پیدا ہوا۔ محض اسی شبہ سے قاضی قواعد عدالت کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔ قواعد شریعت کی پابندی بہر حال ضروری ہے کیونکہ جزا سزا