صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 408
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۰۸ ۹۳ - كتاب الأحكام رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: ایک شخص رسول اللہ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَنَادَاهُ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ اس وقت فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي زَنَيْتُ مسجد میں تھے اور بلند آواز سے کہنے لگا: یا رسول فَأَعْرَضَ عَنْهُ فَلَمَّا شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ الله ! میں نے زنا کیا ہے۔ آپؐ نے اس سے منہ أَرْبَعًا قَالَ أَبِكَ جُنُونٌ؟ قَالَ لَا قَالَ پھیر لیا۔ جب اس نے چار بار اپنے متعلق اقرار کیا اذْهَبُوا بِهِ فَارْجُمُوهُ۔ أطرافه : ٥٢٧١، ٦٨١٥، ٦٨٢٥- تو آپ نے پوچھا: کیا تمہیں جنون ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: اس کو لے جاؤ اور اس کو سنگسار کرو۔ ٧١٦٨: قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي ۷۱۶۸: ابن شہاب نے کہا: مجھے اس شخص نے بتایا مَنْ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ قَالَ جس نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا کہ وہ كُنْتُ فِيمَنْ رَجَمَهُ بِالْمُصَلَّى ۔ رَوَاهُ کہتے تھے : میں بھی اُن لوگوں میں تھا جنہوں نے يُونُسُ وَمَعْمَرٌ وَابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ اس کو عید گاہ میں سنگسار کیا۔ یونس اور معمر اور ابن الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ جریج نے بھی رجم کے متعلق اس حدیث کو زہری سے روایت کیا۔ زہری نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرحم۔ نے حضرت جابر سے، حضرت جابر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ أطرافه : ٥٢٧٠ ٥٢٧٢، ٦٨١٤، ٦٨١٦ ، ٦٨٢٠، ٦٨٢٦- تشريح : مَنْ حَكَمَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى إِذَا أَتَى عَلَى حَدٍ أَمَرَ أَنْ يُخْرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ فَيُقَامَ : جو مسجد میں فیصلہ کرے جب شرعی سزا دینے لگے تو حکم دے کہ اس کو مسجد سے باہر لے جا کر حد لگائی جائے۔ کیونکہ آنحضرت صلی الله ریم رت صلی علیم نے فرمایا ہے کہ بعض باتیں مسجد میں کرنا جائز نہیں۔ مسجد کو گزرنے کا راستہ نہ بنایا جائے۔ اس میں اسلحہ کی نمائش نہ کی جائے۔ مسجد میں کمان نہ چلائی جائے اور نہ مسجد میں تیر پھیلائے جائیں۔ کچا گوشت لے کر مسجد سے نہ گزرا جائے۔ مسجد میں نہ تو کسی پر حد جاری کی جائے اور نہ مسجد میں کسی سے قصاص لیا