صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 407
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۰۷ ۹۳ - كتاب الأحكام ٧١٦٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ ٧١٦٦: يحي (بن جعفر بیکندی) نے ہم سے بیان الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي کیا کہ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَهْلٍ أَخِي بَنِي ہمیں خبر دی۔ ابن شہاب نے مجھے بتایا۔ ابن سَاعِدَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ جَاءَ شہاب نے حضرت سہل سے جو بنو ساعدہ کے ایک إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شخص تھے روایت کی کہ ایک انصاری شخص نبی فَقَالَ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: ایسے شخص کے متعلق بتائیں کہ جس نے اپنی بیوی کے رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ؟ فَتَلَاعَنَا فِي الْمَسْجِدِ ساتھ کسی دوسرے شخص کو پایا ہو۔ کیا اُس کو مار ڈالے ؟ پھر اُن دونوں (میاں بیوی) نے آپس وَأَنَا شَاهِدٌ۔ میں مسجد میں لعان کیا اور میں بھی موجود تھا۔ أطرافه : ٤٢٣، ٤٧٤٥، ٤٧٤٦ ، ٥٢٥٩ ، ۵۳۰۸، ٥۳۰۹، ٦٨٥٤، ٧١٦٥، ٧٣٠٤۔ باب ۱۹ : مَنْ حَكَمَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى إِذَا أَتَى عَلَى حَدٍ أَمَرَ أَنْ يُخْرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ فَيُقَامَ جو مسجد میں فیصلہ کرے جب شرعی سزا دینے لگے تو حکم دے کہ اس کو مسجد سے باہر لے جا کر حد لگائی جائے وَقَالَ عُمَرُ أَخْرِجَاهُ مِنَ الْمَسْجِدِ اور حضرت عمرؓ نے کہا: مسجد سے اس کو باہر لے وَضَرَبَهُ۔ وَيُذْكَرُ عَنْ عَلِيِّ نَحْوُهُ۔ جاؤ اور آپ نے اس کو حد لگوائی۔ حضرت علیؓ کے متعلق بھی اسی طرح بیان کیا جاتا ہے۔ ٧١٦٧: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۱۲۷: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ شہاب سے، ابن شہاب نے ابوسلمہ اور سعید بن الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَتَى مسيب سے، اُن دونوں نے حضرت ابو ہریرہ سے