صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 390 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 390

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۹۰ ۹۳ - كتاب الأحكام بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی نے ہم سے بیان کیا۔ ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ وَأَتْبَعَهُ بِمُعَادٍ۔ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو بھیجا اور اُن کے پیچھے حضرت معاذ بن جبل) کو روانہ کیا۔ أطرافه : ٢٢٦١ ، ۳۰۳٨ ، ٤٣٤١، ٤٣٤٤، ٦١٢٤ ، ٦٩٢٣ ، ٧١٤٩، ۷۱۵۷، ۷۱۷۲- ٧١٥٧ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۷۱۵۷: عبد اللہ بن صباح نے مجھ سے بیان کیا کہ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ محبوب بن حسن نے ہمیں بتایا۔ خالد (حذاء) نے حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ہم سے بیان کیا۔ خالد نے حمید بن ہلال سے ، حمید عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابوموسی رَجُلًا أَسْلَمَ ثُمَّ تَهَوَّدَ فَأَتَى مُعَاذُ بْنُ سے روایت کی کہ ایک شخص مسلمان ہوا تھا اور پھر وہ یہودی ہو گیا۔ جب حضرت معاذ بن جبل آئے جَبَلٍ وَهُوَ عِنْدَ أَبِي مُوسَى فَقَالَ مَا لِهَذَا قَالَ أَسْلَمَ ثُمَّ تَهَوَّدَ قَالَ لَا تو اس وقت وہ شخص حضرت ابو موسیٰ کے پاس تھا۔ أَجْلِسُ حَتَّى أَقْتُلَهُ قَضَاءَ اللهِ حضرت معاذ بن جبل نے پوچھا: اس کو کیا ہوا ؟ اُنہوں نے کہا: یہ مسلمان ہوا تھا۔ پھر یہودی وَرَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ہو گیا۔ حضرت معاذ بن جبل نے کہا: میں بیٹھوں گا نہیں جبتک اس کو مار نہ ڈالوں جیسا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ہے۔ أطرافه : ٢٢٦١ ، ٣٠٣٨، ٤٣٤١، ٤٣٤٤، ٦١٢٤ ، ٦٩٢٣ ، ٧١٤٩، ٧١٥٦ ، ٧١٧٢۔ بَاب ۱۳ : هَلْ يَقْضِي الْقَاضِي أَوْ يُفْتِي وَهُوَ غَضْبَانُ کیا حاکم جبکہ وہ غصے میں ہو کوئی فیصلہ کرے یا فتویٰ دے ٧١٥٨ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۷۱۵۸ : آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ سَمِعْتُ ہمیں بتایا۔ عبد الملک بن عمیر نے ہم سے بیان کیا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ كَتَبَ کہ میں نے عبدالرحمن بن ابی بکر سے سنا وہ کہتے