صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 366 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 366

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۶۶ ۹۳ - كتاب الأحكام إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بن ابی خالد) سے، اسماعیل نے قیس بن ابی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حازم) سے، قیس نے حضرت عبد اللہ (بن مسعودؓ ) وَسَلَّمَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَتِهِ علیہ وسلم نے فرمایا: رشک نہ ہونا ہونا چاہئیے مگر رو فِي الْحَقِّ وَآخَرُ آتَاهُ اللهُ حِكْمَةً آدمیوں کے متعلق۔ ایک و ۔ ایک وہ شخص جس کو اللہ نے فَهُوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا۔ أطرافه : ٧٣، ١٤٠٩، ٧٣١٦۔ مال دیا ہو پھر اللہ نے اس کو حق میں خرچ کرنے کی توفیق دی اور دوسرا وہ شخص جس کو اللہ نے دانشمندی دی ہو اور وہ اس کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اور اس کی تعلیم دیتا ہے۔ تشريح : أَجْرُ مَنْ قَضَی بِالْحِكْمَةِ : اس شخص کا ثواب جو درست فیصلہ کرے۔ وو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: جب انسان غیرقان مجید کی سچی متابعت اختیار کرتا ہے اور اپنے نفس کو اس کے امر و نہی کے بگلی حوالہ کر دیتا ہے اور کامل محبت اور اخلاص سے اس کی ہدایتوں میں غور کرتا ہے اور کوئی اعراض صوری یا معنوی باقی نہیں رہتا۔ تب اس کی نظر اور فکر کو حضرت فیاض مطلق کی طرف سے ایک نور عطا کیا جاتا ہے اور ایک لطیف عقل اس کو بخشی جاتی ہے جس سے عجیب غریب لطائف اور نکات علم الہی کے جو کلام الہی میں پوشیدہ ہیں اس پر کھلتے ہیں اور ابر نیساں کے رنگ میں معارف دقیقہ اس کے دل پر برستے ہیں۔ وہی معارف دقیقہ ہیں جن کو فرقان مجید میں حکمت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے جیسا کہ فرمایا ہے : يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا (البقرۃ: ۲۷۰) یعنی خدا جس کو چاہتا ہے حکمت دیتا ہے اور جس کو حکمت دی گئی اس کو خیر کثیر دی گئی ہے یعنی حکمت خیر کثیر پر مشتمل ہے اور جس نے حکمت پائی اس نے خیر کثیر کو پالیا۔ سو یہ علوم و معارف جو دوسرے لفظوں میں حکمت پائی نے خیر کے نام سے موسوم ہیں یہ خیر کثیر پر مشتمل ہونے کی وجہ سے بحر محیط کے رنگ میں ہیں جو کلام الہی کے تابعین کو دیئے جاتے ہیں اور ان کے فکر اور نظر میں ایک ایسی برکت