صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 341
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۱ ۹۲ - كتاب الفتن عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ صالح بن کیسان) سے، صالح نے ابن شہاب عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ سے ، ابن شہاب نے عروہ سے روایت کی کہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: میں نے يَسْتَعِيذُ فِي صَلَاتِهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ اپنی نماز میں دجال کے فتنے سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ أطرافه : ۸۳۲، ۸۳۳، ٢۳۹۷ ، ٦٣٦٨، ٦٣٧٥، ٦٣٧٦، ٦٣٧٧۔ ۷۱۳۰: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنِي أَبِي ۷۱۳۰: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ میرے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ رِبْعِيّ باپ نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے شعبہ سے، شعبہ عَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے عبد الملک سے ، عبد الملک نے ربعی سے ، ربعی وَسَلَّمَ قَالَ فِي الدَّجَّالِ إِنَّ مَعَهُ مَاءً نے حضرت حذیفہ سے، اُنہوں نے نبی صلی اللہ وَنَارًا فَنَارُهُ مَاءً بَارِدٌ وَمَاؤُهُ نَارٌ۔ قَالَ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے دجال کے متعلق أَبْنُ مَسْعُودٍ أَنَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ فرمایا کہ اس کے ساتھ پانی اور آگ ہو گی۔ اس کی آگ تو ٹھنڈا پانی اور اس کا پانی آگ ہے۔ حضرت ابن مسعود نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه : ٣٤٥٠ - وسلم سے یہ سنا۔ ۷۱۳۱: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۱۳۱: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے قتادہ سے، قتادہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بُعِثَ نَبِيٌّ إِلَّا اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الْأَعْوَرَ الْكَذَابَ أَلَا إِنَّهُ نبی بھی مبعوث کیا گیا اُس نے اپنی اُمت کو جھوٹے أَعْوَرُ وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ وَإِنَّ کانے کے خطرے سے آگاہ کیا۔ دیکھو ! خیال رکھو بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ كَافِرُ فِيهِ وہ کانا ہو گا اور تمہارا رب کا نا نہیں اور اس کی دونوں