صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 255
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۵۵ ۹۲ - كتاب الفتن ٧٠٥٠ ٧٠٥١ : حَدَّثَنَا ۷۰۵۱-۷۰۵۰: ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ كه يعقوب بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ نے ابو حازم سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ نے حضرت سہل بن سعد سے سنا۔ وہ کہتے تھے: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے يَقُولُ أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ مَنْ تھے: میں حوض کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا جو وَرَدَهُ شَرِبَ مِنْهُ وَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ لَمْ اُس پر آیا اس نے اس سے پیا اور جس نے اس ند وہ کبھی بھی پیاسا نہ ہوا۔ ہوا۔ کچھ يَطْمَا بَعْدَهُ أَبَدًا لَيَرِدُنَّ عَلَيَّ أَقْوَامٌ سے پیا اس کے بعد وہ لوگ ایسے ہی میرے پاس پینے کے لئے آئیں گے أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي جنہیں میں پہچان لوں گا اور جو مجھے پہچانتے ہوں وَبَيْنَهُمْ۔ قَالَ أَبُو حَازِمٍ فَسَمِعَنِي گے۔ پھر میرے اور اُن کے درمیان روک ڈال النُّعْمَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ وَأَنَا أُحَدِّثُهُمْ دی جائے گی۔ ابو حازم نے کہا: نعمان بن ابی عیاش هَذَا فَقَالَ هَكَذَا سَمِعْتَ سَهْلًا ؟ نے جبکہ میں یہ حدیث لوگوں سے بیان کر رہا تھا، فَقُلْتُ نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ عَلَى أَبِي مجھ سے سنا اور پوچھا۔ کیا اس طرح تم نے حضرت سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ لَسَمِعْتُهُ يَزِيدُ فِيهِ سہل سے سنا؟ میں نے کہا: ہاں۔ نعمان نے کہا قَالَ إِنَّهُمْ مِنِّي فَيُقَالُ إِنَّكَ لَا تَدْرِي اور میں حضرت ابو سعید خدری خدری کے متعلق یہ شہادت مَا بَدَّلُوا بَعْدَكَ فَأَقُولُ سُحْقًا سُحْقًا دیتا ہوں کہ میں نے اُن سے ( یہ حدیث) سنی وہ لِمَنْ بَدَّلَ بَعْدِي۔ اس میں اتنا بڑھاتے تھے کہ آپ نے فرمایا کہ یہ لوگ مجھ سے تعلق رکھتے ہیں تو کہا جائے گا تم نہیں جانتے تمہارے بعد اُنہوں نے کیا کچھ بدلا۔ میں کہوں گا دور ہو دور ہو وہ شخص جو میرے بعد بدلے۔ طرف الحديث ٧٠٥٠: ٦٥٨٣ - طرف الحديث ٧٠٥١: ٦٥٨٤ - ** * شريح : وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ۔ ا مِنْكُمْ خَاصَّةً : اس فتنہ سے بچو جو خاص ان لوگوں کا ہی قصد نہیں کرتا جوت لوگوں ظالم ہیں میں سے