صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 254 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 254

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۲۵۴ ۹۲ - كتاب الفتن حوض پر اُن لوگوں کا انتظار کر رہا ہوں گا جو حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِي حَدَّثَنَا نَافِعُ بِشر بن سری نے ہمیں بتایا۔نافع بن عمر نے ہم بْنُ عُمَرَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ سے بیان کیا، نافع نے ابن ابی ملیکہ سے روایت قَالَتْ أَسْمَاءُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کی۔انہوں نے کہا: حضرت اسماء نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا۔آپ نے فرمایا: میں اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَا عَلَى حَوْضِي أَنْتَظِرُ مَنْ يَّرِدُ عَلَيَّ فَيُؤْخَذُ بِنَاسٍ میرے پاس پانی پینے کے لئے آئیں گے۔اتنے مِنْ دُونِي فَأَقُولُ أُمَّتِي فَيُقَالُ لَا میں کچھ لوگوں کو میرے قریب سے ہی پکڑ لیا تَدْرِي مَشَوْا عَلَى الْقَهْقَرَى قَالَ جائے گا۔میں کہوں گا: میری اُمت کے ہیں اور ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ کہا جائے گا: تم نہیں جانتے یہ الٹے پاؤں چلے گئے أَنْ نَّرْجِعَ عَلَى أَعْقَابِنَا أَوْ نُفْتَنَ۔تھے۔ابن ابی ملیکہ دعا کرتے تھے: اے اللہ ! ہم تو تیری ہی پناہ لیتے ہیں اس سے کہ ہم اپنی ایڑیوں طرفه : ٦٥٩٣- کے بل لوٹیں یا فتنہ میں مبتلا ہوں۔٧٠٤٩ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۷۰۴۹ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُغِيرَةَ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مغیرہ (بن عَنْ أَبِي وَائِلِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ مقسم) سے، مغیرہ نے ابووائل سے روایت کی۔قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُنہوں نے کہا حضرت عبد اللہ (بن مسعودؓ ) کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں حوض کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔تم میں سے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کئے جائیں گے جو نہی کہ میں أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ لَيُرْفَعَنَّ إِلَيَّ رِجَالٌ مِنْكُمْ حَتَّى إِذَا أَهْوَيْتُ لِأُنَاوِلَهُمُ اخْتَلَجُوا دُونِي فَأَقُولُ أَيْ انہیں (پانی) دینے کے لئے جھکوں گا تو انہیں رَبِّ أَصْحَابِي فَيَقُولُ لَا تَدْرِي مَا میرے سامنے سے کھینچ کر ہٹا دیا جائے گا۔میں کہوں گا: اے میرے رب ! میرے ساتھی ہیں۔أَحْدَثُوا بَعْدَكَ۔أطرافه : ٦٥٧٥، ٦٥٧٦- فرمائے گا: تم نہیں جانتے تمہارے بعد انہوں نے کیا کچھ بدعات کیں۔