صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 3 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 3

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۸ کتاب استتابة المرتدين۔ ٦٩١٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ ۶۹۱۹: مدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر بن مفضل بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ۔ و نے ہمیں بتایا۔ (سعید بن ایاس) جریری نے ہم حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا سے بیان کیا۔ اور قیس بن حفص نے مجھے بتایا کہ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ اسماعیل بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ سعید الْجُرَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جریری نے ہمیں خبر دی کہ عبد الرحمن بن ابی بکرہ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ہم سے بیان کیا۔ عبد الرحمن نے اپنے باپ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (حضرت نفیح بن حارث) رضی اللہ عنہ سے روایت أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الْوَالِدَيْنِ وَشَهَادَةُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ بڑے سے بڑے گناہ یہ گناہ یہ ہیں: اللہ کا شریک ٹھہرانا، الرُّورِ ثَلَاثًا أَوْ قَوْلُ النُّورِ فَمَا زَالَ والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹی شہادت دیتا اور يُكَرِّرُهَا حَتَّى قُلْنَا لَيْتَهُ سَكَتَ۔ جھوٹی شہادت دینا۔ تین بار اس کو دہرایا یا فرمایا: جھوٹی بات (کہنا)۔ آپ اس بات کو اتنی بار دہراتے أطرافه: ٢٦٥٤، ٥٩٧٦، ٦٢٧٣، ٦٢٧٤۔ رہے کہ ہم نے کہا: کاش آپ خاموش ہو جائیں۔ ٦٩٢٠ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ۱۹۲۰ : محمد بن حسین بن ابراہیم نے مجھ سے بیان بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ کیا کہ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ شیبان مُوسَى أَخْبَرَنَا شَيْبَانُ عَنْ فِرَاسٍ عَنِ (نحوی) نے ہمیں خبر دی۔ شیبان نے فراس (بن الشَّعْبِي عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو يحي) سے، فراس نے شعبی سے ، شعبی نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ جَاءَ أَعْرَابِي عبد الله بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْكَبَائِرُ ؟ قَالَ پاس آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! سب سے بڑے الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ۔ قَالَ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ ثُمَّ گناہ کیا ہیں ؟ آپ نے فرمایا: اللہ کا شریک ٹھہرانا۔ عُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ۔ قَالَ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ اُس نے پوچھا: پھر کونسا؟ آپ نے فرمایا: پھر والدین