صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 231 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 231

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۳۱ ۹۱ - كتاب التعبير بَاب ٤٠ : النَّفْخُ فِي الْمَنَامِ خواب میں پھونک مارتے دیکھنا ٧٠٣٦: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۷۰۳۶: اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے مجھ سے بیان إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ کیا کہ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ خبر دی۔معمر نے ہمام بن منبہ سے روایت کی۔وہ هَذَا مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ کہتے تھے: یہ وہ حدیث ہے جو حضرت ابوہریرہ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُونَ۔ہوئے ہم سے بیان کی۔آپ نے فرمایا: ہم سب سے پیچھے آنے والے ہیں سب سے آگے نکلنے والے ہیں۔أطرافه ،۲۳۸ ، ،٨٧٦ ،٨٩٦ ٢٩٥٦، ٣٤٨٦، ٦٦٢٤، ٦٨٨٧، ٧٤٩٥- :۷۰۳۷: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ۷۰۳۷: اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ إِذْ أُوتِيتُ میں سویا ہوا تھا کہ اتنے میں زمین کے خزانے خَزَائِنَ الْأَرْضِ فَوُضِعَ فِي يَدَيَّ میرے پاس لائے گئے اور دو سونے کے کنگن سِوَارَانِ مِنْ ذَهَبٍ فَكَبُرَا عَلَيَّ میرے ہاتھ میں ڈالے گئے اور مجھ پر گراں وَأَهَمَّانِي فَأُوحِيَ إِلَيَّ أَنِ انْفُحْهُمَا گزرے اور اُنہوں نے مجھے فکر میں ڈال دیا اتنے فَنَفَخْتُهُمَا فَطَارَا فَأَوَّلْتُهُمَا الْكَذَّابَيْنِ میں مجھے وحی کی گئی کہ میں ان پر پھونکوں۔چنانچہ اللَّذَيْنِ أَنَا بَيْنَهُمَا صَاحِبَ صَنْعَاءَ میں نے اُن پر پھونکا تو وہ اُڑ گئے۔میں نے ان سے وَصَاحِبَ الْيَمَامَةِ۔دو کذاب مراد لئے جن کے درمیان میں ہوں گا یعنی صنعاء والا اور یمامہ والا أطرافه: (٣٦٢١، ٤٣٧٤، ٤٣٧٥، 1379، 734۔