صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 227 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 227

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۲۷ ٩١ - كتاب التعبير رُؤْيَا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہما سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الَّتِي ذَكَرَ۔ أطرافه: ٣٦٢٠ ٤٣٧٣، ٤٣٧٨، ٧٤٦١۔ اس خواب کے متعلق پوچھا جو آپ نے بیان کی ہو۔ ٧٠٣٤ : فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ذُكِرَ لِي ۷۰۳۴: حضرت ابن عباس نے کہا مجھ سے ذکر أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ أَنَّهُ وُضِعَ فِي میں سویا ہوا تھا کہ میں نے دیکھا کہ میرے ہاتھ يَدَيَّ سِوَارَانِ مِنْ ذَهَبٍ فَقَطَعْتُهُمَا میں سونے کے دو کنگن ڈالے گئے ہیں۔ میں ان وَكَرِهْتُهُمَا فَأَذِنَ لِي فَنَفَخْتُهُمَا کو دیکھ کر یکا یک گھبرا گیا اور اُن سے نفرت کی۔ پھر فَطَارًا فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَانِ يَخْرُجَانِ مُجھے حکم دیا گیا تو میں نے اُن پر پھونکا تو وہ دونوں فَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ أَحَدُهُمَا الْعَنْسِيُّ اُڑگئے۔ میں م نے ان گنگنوں سے دو جھوٹے مراد لئے جو پیدا ہوں گے۔ عبید اللہ نے کہا۔ اُن میں الَّذِي قَتَلَهُ فَيْرُوزُ فِي الْيَمَنِ وَالْآخَرُ مُسَيْلِمَةٌ۔ سے ایک تو وہ عنسی ہے جس کو فیروز نے یمن میں قتل کیا اور دوسرا مسیلمہ ہے۔ أطرافه: ٣٦٢١، ٤٣٧٤، ٤٣٧٥، ۱۳۷۹، ۷۰۳۷- باب ۳۹: إِذَا رَأَى بَقَرًا تُنْحَرُ اگر گائیاں ذبح ہوتے دیکھے ٧٠٣٥: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۷۰۳۵: محمد بن علاء نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ جَدِهِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید سے، أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَرَاهُ عَنِ برید نے اپنے دادا ابوبردہ سے، ابوبردہ نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو موسیٰ سے روایت کی۔ میں سمجھتا ہوں رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أُهَاجِرُ مِنْ مَكَّةَ کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے إِلَى أَرْضِ بِهَا نَخْلٌ فَذَهَبَ وَهَلِي تھے۔ آپ نے فرمایا: میں نے خواب میں وو فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ ” فَفُظِعُعُهُما “ ہے۔ ( فتح الباری جزء ۱۲ حاشیہ صفحہ ۵۲۵)