صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 222
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۲۲ ٩١ - كتاب التعبير مجمع البحرین ( دنیوی اور اخروی بہبودی کے علوم کا جامع ) کہا گیا ہے ۔۔۔ امام بخاری نے سیاست کو العلم میں شمار کر کے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کامل راستی لائے جو انسان کے حسنات الدارین پر حاوی ہے جیسا کہ مسیح نے آپ کے متعلق پیشگوئی کی تھی کہ جب وہ روح حق آئے گی تو کامل سچائی لائے گی۔ (یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۲ ، ۱۳) حضرت عمرؓ کے واقعات کا مطالعہ کرنے سے اس بچے ہوئے دودھ کی حقیقت کا پتہ چل سکتا ہے جو انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیضان سے پیا۔“ " (صحیح البخاری ، کتاب العلم ، باب فضل العلم ، جلد اصفحہ ۱۵۶ ۱۵۷) باب ٣٥ : الْأَمْنُ وَذَهَابُ الرَّوْعِ فِي الْمَنَامِ خواب میں امن اور گھبراہٹ کے دور ہونے کو دیکھنا وَسَلَّمَ كَانُوا يَرَوْنَ الرُّؤْيَا عَلَى عَهْدِ ۷۰۲۸ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ ۷۰۲۸ : عبید اللہ بن سعید نے مجھ سے بیان کیا کہ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عفان بن مسلم نے ہمیں بتایا۔ صخر بن جویریہ نے صَحْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّ ہم سے بیان کیا۔ نافع نے ہمیں بتایا کہ حضرت ابْنَ عُمَرَ قَالَ إِنَّ رِجَالًا مِنْ ابن عمر نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صحابہ میں کئی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں خواب دیکھتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کو بیان کرتے۔ تو رسول اللہ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم اس خواب کے متعلق جو اللہ چاہتا فَيَقُصُّونَهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى فرماتے اور میں ان دنوں کم سن لڑکا تھا اور مسجد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُ فِيهَا رَسُولُ ہی میرا گھر تھا۔ یہ واقعہ میرے نکاح کرنے سے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَاءَ پہلے کا ہے۔ میں نے اپنے نے اپنے دل میں کہا۔ اگر تم میں اللهُ وَأَنَا غُلَامٌ حَدِيثُ السِّنِّ وَبَيْتِي کوئی بھلائی ہوتی تو تم بھی ضرور ویسی ہی خواب الْمَسْجِدُ قَبْلَ أَنْ أَنْكِحَ فَقُلْتُ فِي دیکھتے جیسے لوگ دیکھتے ہیں۔ ایک رات میں لیٹا تو