صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 223
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۲۳ ٩١ - كتاب التعبير نَفْسِي لَوْ كَانَ فِيكَ خَيْرٌ لَرَأَيْتَ میں نے کہا: اے اللہ ! تو مجھ میں کوئی بھلائی دیکھتا مِثْلَ مَا يَرَى هَؤُلَاءِ فَلَمَّا اضْطَجَعْتُ ہے تو مجھے بھی خواب دکھا۔ میں اسی خیال میں تھا لَيْلَةً قُلْتُ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ فِيَّ کہ اتنے میں دو فرشتے میرے پاس آئے اور ان خَيْرًا فَأَرِنِي رُؤْيَا فَبَيْنَمَا أَنَا كَذَلِكَ میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں لوہے کا ایک گرز ہے۔ مجھے جہنم کی طرف لے جارہے ہیں اور میں إِذْ جَاءَنِي مَلَكَانِ فِي يَدِ كُلِّ وَاحِدٍ دونوں کے درمیان ہوں اور اللہ سے دعا کر رہا مِنْهُمَا مِقْمَعَةٌ مِنْ حَدِيدٍ يُقْبِلَانِ بِي ہوں کہ اے اللہ ! جہنم سے تیری پناہ لیتا ہوں۔ إِلَى جَهَنَّمَ وَأَنَا بَيْنَهُمَا أَدْعُو اللَّهَ پھر اپنے آپ کو دیکھتا ہوں کہ ایک فرشتہ ہے جس اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهَنَّمَ ثُمَّ أَرَانِي کے ہاتھ میں لوہے کا گر ز ہے۔ وہ کہنے لگا: بالکل لَقِيَنِي مَلَكٌ فِي يَدِهِ مِقْمَعَةٌ مِنْ گھبراؤ نہیں۔ تم تو اچھے آدمی ہو اگر تم نماز بہت حَدِيدٍ فَقَالَ لَنْ تُرَاعَ نِعْمَ الرَّجُلُ پڑھا کرو۔ آخر وہ تینوں فرشتے مجھے لے گئے اور جا أَنْتَ لَوْ تُكْثِرُ الصَّلَاةَ فَانْطَلَقُوا بِي کر مجھے جہنم کے کنارے پر کھڑا کر دیا۔ تو میں کیا حَتَّى وَقَفُوا بِي عَلَى شَفِيرٍ جَهَنَّمَ دیکھتا ہوں کہ کنوئیں کی طرح اس کی بھی کو ٹھی فَإِذَا هِيَ مَطْوِيَّةٌ كَطَيِّ الْبِئْرِ لَهُ قُرُونٌ بنی ہوئی ہے۔ اس کے بھی ایسے ہی مسلکے ہیں جیسے كَفُرُونِ الْبِئْرِ بَيْنَ كُلِّ قَرْنَيْنِ مَلَكٌ کنوئیں کے مٹکے۔ ہر دو مٹکوں کے درمیان ایک بِيَدِهِ مِقْمَعَةٌ مِنْ حَدِيدٍ وَأَرَى فِيهَا فرشتہ کھڑا ہے جس کے ہاتھ میں لوہے کا گر ز ہے اور میں اس جہنم میں کئی مرد دیکھتا ہوں جو زنجیروں رِجَالًا مُعَلَّقِينَ بِالسَّلَاسِلِ رُءُوسُهُمْ أَسْفَلَهُمْ عَرَفْتُ فِيهَا رِجَالًا مِنْ سے لڑکائے ہوئے ہیں۔ ان کے سر نیچے کو ہیں۔ میں نے اس میں قریش کے کچھ لوگ پہچانے۔ قُرَيْشٍ فَانْصَرَفُوا بِي عَنْ ذَاتِ الْيَمِينِ۔ پھر وہ مجھے لے کر دائیں طرف کو مڑے ۔ أطرافه: ٤٤٠، ۱۱٢١، ۱۱۵۶ ، ۳۷۳۸، ۳۷۴۰، ۷۰۱۵، ۷۰۳۰۔ ۷۰۲۹ : فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ ۷۰۲۹ : میں نے یہ خواب حضرت حفصہ سے بیان فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى رَسُولِ اللهِ کیا اور حضرت حفصہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ سے اس کو بیان کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم