صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 183
صحیح البخاری جلد ۱۶ IAM ۹۱ - كتاب التعبير ٦٩٩٤: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۶۹۹۴ معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا عبد العزیز بن مختار نے ہمیں بتایا۔ثابت بنانی الله ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ نے ہم سے بیان کیا۔اُنہوں نے حضرت انس عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے خواب میں رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَلُ بي مجھے دیکھا تو اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان وَرُؤْيَا الْمُؤْمِن جُزْءٌ مِّنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ میری شکل نہیں اختیار کر سکتا اور مؤمن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ۔طرفه: ٦٩٨٣ - ٦٩٩٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۶۹۹۵: یحییٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث يحي حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ بن ابی جعفر جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سے روایت کی کہ ابوسلمہ نے مجھے بتایا۔انہوں قَتَادَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابو قتادہ سے روایت کی۔انہوں نے وَسَلَّمَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللهِ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا خواب وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَمَنْ رَأَى شَيْئًا اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور پریشان خواب يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفَتْ عَنْ شِمَالِهِ ثَلَاثًا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔اس لئے جو شخص وَلْيَتَعَوَّذْ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ کوئی ایسی بات دیکھے جس کو وہ ناپسند کرتا ہو تو اپنی بائیں طرف تین بار تھو کے اور شیطان سے پناہ مانگے تو وہ خواب اس کو ضرر نہیں دے گی اور وَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَرَاءَى بِي۔شیطان میرے جیسی شکل اختیار نہیں کر سکتا۔أطرافه ۳۲۹۲، ٥٧٤٧، ٦٩٨٤، ٦٩٨٦، ٦٩٩٦ ٢٠٠٥، ٧٠٤٤۔٦٩٩٦: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خَلِي :۶۹۹۶ خالد بن خلی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں یہاں لفظ ”يَتَخَيَّلُ“ ہے۔(فتح الباری جزء ۱۲ حاشیہ صفحہ ۴۷۸)