صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 156 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 156

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۵۶ ٩١ - كتاب التعبير حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے، حضرت انس نے حضرت عبادہ بن صامت الصَّامِتِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سے، اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ۔ کی۔ آپؐ نے فرمایا: مؤمن کا خواب نبوت کے چھالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔ ٦٩٨٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ فَزَعَةَ ۱۹۸۸: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ ابراهيم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے زہری عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي سے ، زہری نے سعید بن مسیب سے، سعید نے هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک مِنَ النُّبُوَّةِ۔ وَرَوَاهُ ثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ حصہ ہے۔ اس حدیث کو ثابت اور حمید اور اسحاق وَإِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ وَشُعَيْبٌ عَنْ بن عبد الله بن ابی طلحہ) اور شعیب ( بن حجاب) أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) نے بھی روایت کیا۔ اُنہوں نے حضرت انس سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ طرفه : ۷۰۱۷ ٦٩٨٩ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۱۹۸۹ : ابراہیم بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ ابن ابی حازم اور دراور دی نے مجھے بتایا۔ اُنہوں عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ نے یزید بن عبد اللہ بن خباب سے ، اُنہوں نے أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت کی کہ انہوں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ