صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 124
صحیح البخاری جلد ۱۶ فِي الْهِبَةِ وَأَسْقَطَ الزَّكَاةَ۔ م ۱۳ ٩٠- كتاب الحيل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کیا اور زکوۃ کو ساقط کر دیا۔ ٦٩٧٥ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۱۹۷۵ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِي عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ایوب سختیانی ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ سے ، ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْنِهِ لَيْسَ لَنَا في صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہبہ میں پلٹنے والا مَثَلُ السَّوْءِ۔ أطرافه: ٢٥٨٩، ٢٦٢١، ٢٦٢٢۔ ما اُس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے کو چاٹنے لگ جاتا ہے۔ بڑی مثال ہمارے شایاں نہیں۔ صا الله س علوم ٦٩٧٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۹۷۶ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ معمر عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ نے زہری سے ، زہری نے ابو سلمہ سے ، ابوسلمہ نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ إِنَّمَا جَعَلَ النَّبِيُّ حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت کی۔ انہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّفْعَةَ فِي كُلِّ نے کہا بی ملی ٹیم نے جو شفعہ کا حق رکھا ہے تو وہ ہر جائیداد میں ہے جو تقسیم نہ کی گئی ہو ، جب لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ ایک ایسی جائیداد وَصُرِفَتِ الطَّرْقُ فَلَا شُفَعَةَ۔ وَقَالَ حدیں پڑ جائیں اور راستے الگ الگ نکال دیئے جائیں تو پھر شفہ نہیں اور بعض لوگوں نے کہا: ہمسائے کو بھی بَعْضُ النَّاسِ الشَّفْعَةُ لِلْجِوَارِ ثُمَّ عَمَدَ شفعہ کا حق ہے۔ پھر جو حق اُنہوں نے مضبوط کیا تھا إِلَى مَا شَدَّدَهُ فَأَبْطَلَهُ وَقَالَ إِنِ اشْتَرَى اُس کو لے کر اسے باطل کر دیا اور کہا: اگر کوئی شخص دَارًا فَخَافَ أَنْ يَأْخُذَ الْجَارُ بِالشَّفْعَةِ گر خریدے اور وہ ڈرے کہ کہیں ہمسایہ شفعے کے فَاشْتَرَى سَهْمًا مِنْ مِائَةِ سَهْمٍ ثُمَّ ذریعہ سے نہ لیوے تو وہ سوحصوں میں سے ایک حصہ اشْتَرَى الْبَاقِيَ وَكَانَ لِلْجَارِ الشَّفْعَةُ خریدے، پھر باقی حصے خریدے تو پڑوسی کو پہلے حصہ فِي السَّهْمِ الْأَوَّلِ وَلَا شُفْعَةَ لَهُ فِي میں شفعہ کرنے کا حق ہو گا اور باقی گھر میں اُس کو