صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 875
صحیح البخاری جلد ١٦ فِيهِ وَلَا نَصَبَ ۔ طرفه: ۳۸۲۰ ۸۷۵ ۹۷- كتاب التوحيد میں پینے کی چیز ہے۔ آپ اُن کو ان کے رب کی طرف سے سلام کہیں اور انہیں خولدار موتیوں کے گھر کی بشارت دیں جس میں کوئی شور و غل نہیں اور نہ کوئی رنج ہے۔ ٧٤٩٨ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ أَخْبَرَنَا ۷۴۹۸: معاذ بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ معمر مُنَبِّةٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ہمام بن منبہ سے، ہمام نے حضرت ابوہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قَالَ اللهُ أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ فرماتا ہے : میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا کچھ تیار کر رکھا ہے جسے کسی اہے جسے کسی آنکھ نے نہیں دیکھا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ۔ أطرافه: ٣٢٤٤، ٤٧٧٩، ٤٧٨٠۔ اور نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی بشر کے دل پر اس کا خیال گزرا۔ ٧٤٩٩: حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۷۴۹۹: محمود نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرزاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے ہمیں خبر دی۔ سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ سلیمان احول نے مجھ سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: کہ طاؤس نے ان کو خبر دی کہ انہوں نے أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ حضرت ابن عباس سے سنا۔ وہ بیان کرتے ہیں : صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَهَجَّدَ مِنَ فی صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو توجہ کے لئے اٹھتے اللَّيْلِ قَالَ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ تو فرماتے: اے اللہ ! تیری سب خوبیاں ہیں، تو نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكَ الْحَمْدُ ان آسمانوں اور اس زمین کا نور ہے، تیری سب أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكَ خوبیاں ہیں، تو ان آسمانوں اور اس زمین کو قائم الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ رکھنے والا ہے، تیری سب ، والا ہے، تیری سب خوبیاں ہیں، تو ان آسمانوں