صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 876 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 876

صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۷۶ ۹۷- كتاب التوحيد وَمَنْ فِيهِنَّ أَنْتَ الْحَقُّ وَوَعْدُكَ الْحَقُّ اور زمین کا رب ہے اور ان کا بھی جو ان میں ہیں، وَقَوْلُكَ الْحَقُّ وَلِقَاؤُكَ الْحَقُّ وَالْجَنَّةُ تو حق ہے تیرا وعدہ حق ہے اور تیرا قول حق ہے حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ وَالنَّبِيُّونَ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ اور تجھ سے ملنا حق ہے اور جنت بھی حق ہے اور حَقِّ اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ آگ بھی حق ہے اور تمام نبی سچے ہیں اور وہ گھڑی بھی اٹل ہے۔ اے اللہ ! میں نے اپنے تئیں تیرے وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ سپر د کیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا خَاصَمْتُ وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ فَاغْفِرْ اور تیری طرف جھکا اور تیرے حضور ہی میں نے لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ (اپنا) جھگڑا پیش کیا اور تیرے حضور ہی میں نے وَمَا أَعْلَنْتُ أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ إِلَّا فیصلہ چاہا۔ جو پہلے میں کر چکا ہوں اس پر پردہ پوشی أَنْتَ۔ فرماتے ہوئے اس سے درگزر فرما اور نیز اس سے بھی جو میں نے ابھی نہیں کیا اور نیز اس سے بھی جسے میں نے پوشیدہ رکھا اور اس سے بھی جس کا میں نے اظہار کیا تو ہی میرا معبود ہے کوئی معبود نہیں مگر تو ہی۔ أطرافه: ۱۱۲۰، ٦٣١٧، ٧٣٨٥، ٧٤٤٢۔ ٧٥٠٠ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۷۵۰۰: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ النَّمَيْرِيُّ عبد اللہ بن عمر نمیری نے ہمیں بتایا۔ یونس بن یزید حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ الْأَيْلِيُّ قَالَ ایلی نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے زہری سے سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ سنا۔ (زہری نے) کہا: میں نے عروہ بن زبیر اور سعید بن مسیب اور علقمہ بن وقاص اور عبید اللہ بْنَ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةَ بْنَ وَقَاصِ وَعُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حضرت عائشہ کے واقعہ کے متعلق سنا جبکہ بہتان حَدِيثِ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ باندھنے والوں نے ان کے متعلق وہ بہتان باندھا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَالَ لَهَا أَهْلُ الْإِفْكِ تھا جو انہوں نے باندھا اور اللہ نے ان کو ان کی مَا قَالُوا فَبَرَّأَهَا اللهُ مِمَّا قَالُوا وَكُلٌّ افتراپردازی سے بری کیا اور ہر ایک نے مجھے اس بن عبداللہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ