صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 760 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 760

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۶۰ ۸۷ - كتاب الديات وَقَالَ حَمَّادٌ لَا تُضْمَنُ النَّفْحَةُ إِلَّا أَنْ باگ موڑنے کی وجہ سے نقصان کا تاوان دلایا يَنْخُسَ إِنْسَانُ الدَّابَّةَ۔ وَقَالَ شُرَيْحٌ کرتے تھے اور حماد نے کہا: لات مارنے کا تاوان لَا تُضْمَنُ مَا عَاقَبَتْ أَنْ يَضْرِبَهَا نه دلایا جائے۔ مگر یہ کہ کوئی آدمی جانور کو کچھو کے دے اور شریح نے کہا: اس جانور کا تاوان نہیں فَتَضْرِبَ بِرِجْلِهَا وَقَالَ الْحَكَمُ وَحَمَّادٌ دلایا جاتا جس کو آدمی سزا دے اور وہ اس کی سزا إِذَا سَاقَ الْمُكَارِي حِمَارًا عَلَيْهِ امْرَأَةٌ کے عوض میں اپنی لات سے مارے اور ا ، اور حکم ( بن فَتَخِرُّ لَا شَيْءَ عَلَيْهِ۔ وَقَالَ الشَّعْبِيُّ عقبہ ) اور حماد بن ابی سلیمان) نے کہا: اگر سواری إِذَا سَاقَ دَابَّةً فَأَتْعَبَهَا فَهُوَ ضَامِنٌ کو چلانے والا گدھے کو ہانکے جس پر کوئی عورت لِمَا أَصَابَتْ وَإِنْ كَانَ خَلْفَهَا مُتَرَسِّلًا سوار ہو اور وہ گر پڑے تو اس پر کوئی تاوان نہ ہو گا لَمْ يَضْمَنْ۔ اور شعبی نے کہا: اگر جانور ہانکے اور اس کو تھکا دے تو وہ ضامن ہو گا اس نقصان کا جو وہ جانور کرے اور اگر وہ اس کے پیچھے آرام سے آہستہ آہستہ چلا جارہا ہو تو وہ ضامن نہ ہو گا۔ ٦٩١٣ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۶۹۱۳: مسلم ( بن ابراہیم) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے محمد بن زیاد سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ابن زیاد نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَجْمَاءُ عَقْلُهَا جُبَارٌ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ وَالْبِشْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَفِي آپؐ نے فرمایا: جو بے زبان جانور ہیں اُن کی دیت کچھ بھی نہیں اور کنواں بھی بلا تاوان ہوتا ہے اور الرِّكَانِ الْخُمُسُ۔ أطرافه: ١٤٩٩، ٢٣٥٥، ٦٩١٢- معدن بھی بلا تاوان اور دفینہ میں پانچواں حصہ حکومت کا ہوتا ہے۔ تشريح الْمَعْدِنُ جُبَارُ وَالْبَثْرُ جُبَّارُ : کان کنی کرتے یا کنواں کھودتے مرنے والوں کے دیت نہیں ہے۔ اگر کوئی بے آباد کنویں میں گر کر مر جائے تو اس میں کوئی ویت نہیں ہو گی یا کسی نے اپنی زمین میں کنواں کھودا اور اس میں کوئی انسان یا جانور گر کر مر گیا تو کنویں یا زمین کے مالک پر اس کی دیت نہ ہوگی۔ اسی