صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 756 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 756

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۵۶ ۸۷ - كتاب الديات باب ٢٦ جَنِينُ الْمَرْأَةِ وَأَنَّ الْعَقْلَ عَلَى الْوَالِدِ وَعَصَبَةِ الْوَالِدِ لَا عَلَى الْوَلَدِ عورت کا وہ بچہ جو پیٹ میں ہو اور یہ کہ دیت کا ادا کر نا باپ کے اور باپ کے خاندان کے ذمہ ہوتا ہے اس کی اولاد کے ذمہ نہیں ٦٩٠٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۶۹۰۹ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کہ لیث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سعید بن مسیب أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی قَضَى فِي جَنِينِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي لَحْيَانَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو لحیان کی ایک بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ ثُمَّ إِنَّ الْمَرْأَةَ الَّتِي عورت کے جنین کے متعلق فیصلہ کیا کہ ایک بردہ قَضَى عَلَيْهَا بِالْغُرَّةِ تُوُفِّيَتْ فَقَضَى دیا جائے غلام ہو یا لونڈی۔ پھر وہ عورت جس کو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ بردہ دینے کا حکم دیا تھا مرگئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی میراث اس کے بیٹوں اور اس کے خاوند کی ہوگی اور دیت اس عورت مِيرَاثَهَا لِبَنِيهَا وَزَوْجِهَا وَأَنَّ الْعَقْلَ عَلَى عَصَبَتِهَا ۔ کے خاندان کے ذمہ ہوگی۔ أطرافه: ۵٧٥٨، ۵۷۵۹ ، ٥٧٦۰ ، ٦٧٤٠، ٦٩٠٤ ، ٦٩١٠۔ ٦٩10: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۶۹۱۰: احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ (عبد الله ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔ یونس نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ ہم سے بیان کیا۔ یونس نے ابن شہاب سے، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ ابن شہاب نے (سعید بن مسیب اور ابو سلمہ بن أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اقْتَتَلَتِ عبد الرحمن سے روایت کی کہ حضرت ابوہریرہ امْرَأَتَانِ مِنْ هُذَيْلٍ فَرَمَتْ إِحْدَاهُمَا رضى الله عنہ نے کہا: ہذیل قبیلہ کی دو عورتیں الْأُخْرَى بِحَجَرٍ فَقَتَلَتْهَا وَمَا فِي بَطْنِهَا آپس میں لڑ پڑیں اُن میں سے ایک نے دوسری