صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 733 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 733

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۳۳ ۸۷ - كتاب الديات سمرۃ ابن جندب کی روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَمَعَهُ جَدَعْنَاهُ یعنی جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا ہم اسے اس کے بدلہ میں قتل کریں گے اور جو شخص اپنے غلام کے ہاتھ پاؤں کاٹے گا۔ہم اس کے بدلہ میں اس کے ہاتھ پاؤں کاٹیں گے۔(ابن ماجہ ابواب الدیات باب هل يقتل الحر بالعبد) ( تفسير كبير، سورة البقرة، زير آيت يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ، جلد ۲ صفحہ ۳۶۲،۳۶۱) بَاب ١٤: الْقِصَاصُ بَيْنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فِي الْجِرَاحَاتِ زخموں میں بھی مردوں اور عورتوں کا آپس میں بدلہ لینا وَقَالَ أَهْلُ الْعِلْمِ يُقْتَلُ الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ اور اہل علم نے کہا: مقتول عورت کے بدلہ میں وَيُذْكَرُ عَنْ عُمَرَ تُقَادُ الْمَرْأَةُ مِنَ مرد قاتل کو قتل کیا جائے اور حضرت عمرؓ سے الرَّجُلِ فِي كُلِّ عَمْدٍ يَبْلُغُ نَفْسَهُ فَمَا منقول ہے کہ عورت سے مرد کا بدلہ ہر ایک زخم دُونَهَا مِنَ الْجِرَاحِ وَبِهِ قَالَ عُمَرُ بْنُ کی وجہ سے جس نے عمداً اس کی جان کا نقصان عَبْدِ الْعَزِيزِ وَإِبْرَاهِيمُ وَأَبُو الزَّنَادِ عَنْ پہنچایا ہو یا ایسے زخموں کی وجہ سے جو اس سے کم ہوں بدلہ لیا جائے اور اس کے متعلق عمر بن أَصْحَابِهِ۔وَجَرَحَتْ أُخْتُ الرُّبَيعِ عبد العزیز اور ابراہیم (شخصی) اور ابو زناد نے اپنے إِنْسَانًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِصَاصُ۔ساتھیوں سے روایت کرتے ہوئے فتویٰ دیا اور ربیع کی بہن نے ایک آدمی کو زخمی کر دیا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدلہ لیا جائے۔٦٨٨٦ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۶۸۸۶: عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا كه يكي ( قطان) نے ہمیں بتایا۔سفیان (ثوری) مُوسَى بْنُ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ نے ہم سے بیان کیا کہ موسیٰ بن ابی عائشہ نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہ ہمیں بتایا۔موسیٰ نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے، عَنْهَا قَالَتْ لَدَدْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عبد اللہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت