صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 710
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۱۰ ۸۷ - كتاب الديات صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ عبد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا آپ نے فرمایا: جس نے ہم پر ہتھیار اُٹھائے تو وہ ہم رَوَاهُ أَبُو مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ میں سے نہیں۔ سے نہیں ہے۔ اس حدیث کو حضرت ابو موسی ا نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه: ۷۰۷۰ ٦٨٧٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ۶۸۷۵: عبد الرحمن بن مبارک نے ہم سے بیان الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ کیا کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ ایوب اور یونس لی تو حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَيُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ نے ہم سے بیان کیا۔ ان دونوں نے حسن (بصری ) عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ ذَهَبْتُ سے، حسن نے احنف بن قیس سے روایت کی ۔ لِأَنْصُرَ هَذَا الرَّجُلَ فَلَقِيَنِي أَبُو بَكْرَةَ اُنہوں نے کہا: میں گیا کہ اس شخص کی مدد کروں فَقَالَ أَيْنَ تُرِيدُ؟ قُلْتُ أَنْصُرُ هَذَا حضرت ابو رت ابو بکرہ مجھ سے ملے اور پوچھنے لگے : تم کہاں کا قصد کر رہے ہو؟ میں نے کہا: میں اس شخص الرَّجُلَ۔ قَالَ ارْجِعْ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی مدد کروں گا۔ اُنہوں نے کہا: لوٹ جاؤ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے کہ جب دو مسلمان اپنی تلواروں سے يَقُولُ إِذَا الْتَقَى الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ قُلْتُ آپس میں مقابلہ کریں تو قاتل و مقتول دونوں يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا الْقَاتِلُ فَمَا بَالُ آگ میں ہوں گے۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ الْمَقْتُولِ؟ قَالَ إِنَّهُ كَانَ حَرِيضًا عَلَى و قاتل ہوا تو مقتول کا کیا گناہ؟ آپ نے فرمایا: وہ قَتْلِ صَاحِبِهِ۔ أطرافه: ۳۱، ۷۰۸۳- بھی تو اپنے ساتھی کے مارنے پر حریص تھا۔ : کا یہ فرمانا: اور جو اُسے زندہ کرے۔ قال تشريح : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَ مَنْ أَحْيَاهَا الهِ تعالی ا یہ فرمانا: اور ابْنُ عَبَّاسٍ مَنْ حَرَّمَ قَتْلَهَا إِلَّا بِحَقِّ فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جميعًا ۔ حضرت ابن عباس نے کہا: من احياها سے مراد ہے جس نے جان کے مار ڈالنے کو حرام قرار دیا سوائے اس کے کہ جائز طور پر اُسے مارا جائے تو گویا اُس نے تمام لوگوں کو زندہ کر دیا۔