صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 689
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۸۹ ۸۶ - کتاب الحدود ٦٨٥٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۶۸۵۲ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ليث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ یحییٰ بن سعید نے عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنِ ہم سے بیان کیا۔ یحییٰ نے عبد الرحمن بن قاسم سے، الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عبدال عبد الرحمن نے قاسم بن محمد سے ، قاسم نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ذُكِرَ المُتَّلَاعِنَان ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ اُنہوں عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو لعان کرنے فَقَالَ عَاصِمُ بْنُ عَدِي فِي ذَلِكَ والوں کا ذکر کیا گیا تو عاصم بن عدی نے اس کے قَوْلًا ثُمَّ انْصَرَفَ وَأَتَاهُ رَجُلٌ مِنْ قَوْمِهِ متعلق ایک بات کہی اور کہ کر لوٹ گئے اور ان کی يَشْكُو أَنَّهُ وَجَدَ مَعَ أَهْلِهِ رَجُلًا، فَقَالَ قوم میں سے ایک شخص ان کے پاس آیا شکایت کرنے لگا کہ اس نے اپنی بیوی کے ساتھ ایک عَاصِمٌ مَا ابْتُلِيتُ بِهَذَا إِلَّا لِقَوْلِي فَذَهَبَ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص کو پایا ہے۔ حضرت عاصم نے کہا: میں اپنی اس بات کی وجہ سے ہی اس میں مبتلا ہوا ہوں اور وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِالَّذِي وَجَدَ عَلَيْهِ وہ اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے آئے تو امْرَأَتَهُ وَكَانَ ذَلِكَ الرَّجُلُ مُصْفَرًا اس شخص نے آپ سے اس آدمی کے متعلق بیان قَلِيلَ اللَّحْمِ سَبِطَ الشَّعَرِ وَكَانَ الَّذِي کیا جسے اس نے اپنی بیوی کے ساتھ پایا اور شیخص ادَّعَى عَلَيْهِ أَنَّهُ وَجَدَهُ عِنْدَ أَهْلِهِ آدَمَ زرد رنگ کا دبلا سیدھے بالوں والا تھا اور جس آدمی خَدِلًا كَثِيرَ اللَّحْمِ۔ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى کے متعلق اس نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے اس نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ بَيِّنَ۔ فَوَضَعَتْ اپنی بیوی کے پاس پایا ہے گندمی رنگ ، سڈول، شَبِيهَا بِالرَّجُلِ الَّذِي ذَكَرَ زَوْجُهَا أَنَّهُ پرگوشت جسم تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَجَدَهُ عِنْدَهَا فَلَاعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اے اللہ اصل حقیقت کھول دے۔ تو وہ اُس مرد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا ۔ فَقَالَ رَجُلٌ کے ہمشکل جنی جس کے متعلق اس کے خاوند نے لِابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمَجْلِسِ هِيَ الَّتِي ذکر کیا تھا کہ اس نے اس کو اس کے پاس دیکھا۔ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان