صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 669 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 669

صحیح البخاری جلد ۱۵ ٢٦٩ ۸۶ - كتاب الحدود ٦٨٣٢ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي ۶۸۳۲: ابن شہاب نے کہا: اور عروہ بن زبیر نے عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ مجھے بتایا کہ حضرت عمر بن خطاب نے جلا وطن کیا غَرَّبَ ثُمَّ لَمْ تَزَلْ تِلْكَ السُّنَّةَ۔ اور پھر اس کے بعد یہی دستور رہا۔ ٦٨٣٣: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۸۳۳ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے عقیل نے سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سعید بن مسیب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله سے ، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِيمَنْ زَنَى وَلَمْ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس يُحْصَنْ بِنَفْيِ عَامٍ وَبِإِقَامَةِ الْحَدِ شخص کے متعلق جس نے زنا کیا اور وہ نے زنا کیا اور وہ شادی شدہ عَلَيْهِ۔ نہ ہو یہ فیصلہ کیا کہ اس کو شرعی سزادے کر ایک سال کے لئے جلا وطن کر دیا جائے۔ أطرافه: ۲۳۱۵، ۲۹۹۵ ، ٢٧٢٤ ، ٦٦٣٣ ، ٦٨٢٧، ٦٨٣٥ ، ٦٨٤٢، ٦٨٥٩، ۷۱۹۳، ۷۲۷۸ ،۷۲٧٢٥٨، ٦٠ بَاب ٣٣: نَفْيُ أَهْلِ الْمَعَاصِي وَالْمُخَنَّثِينَ بدکاروں اور ہیجڑوں کو شہر سے نکال دینا ٦٨٣٤ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۶۸۳۴: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عِكْرِمَةَ ہشام نے ہمیں بتایا۔ یحی بن ابی کثیر) نے ہم عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سے بیان کیا۔ بچی نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں الْمُخَنَّفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِلَاتِ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں میں سے مِنَ النِّسَاءِ وَقَالَ أَخْرِجُوهُمْ مِنْ ہیجڑے بنے والوں اور عورتوں میں سے اُن کو جو بُيُوتِكُمْ وَأَخْرَجَ فُلَانًا وَأَخْرَجَ مردوں کی وضع قطع اختیار کریں ملعون قرار دیا اور