صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 658 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 658

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۵۸ ۸۶ - كتاب الحدود مِائَةٍ وَتَغْرِيبُ عَامٍ وَاغْدُ يَا أُنَيْسُ بیٹے کو سو کوڑے پڑنے چاہیں اور ایک سال کے عَلَى امْرَأَةِ هَذَا فَإِنِ اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْهَا ، لئے جلاوطن کیا جائے اور اس کی بیوی کو سنگسار کیا فَغَدَا عَلَيْهَا فَاعْتَرَفَتْ فَرَجَمَهَا ۔ قُلْتُ جائے۔ (یہ سن کر ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لِسُفْيَانَ لَمْ يَقُلْ فَأَخْبَرُونِي أَنَّ عَلَى اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ابْنِي الرَّجْمَ فَقَالَ الشَّكُ فِيهَا مِنَ ہے میں تمہارے درمیان اللہ جل ذکرہ کی کتاب کے موافق ہی فیصلہ کروں گا۔ ایک سو بکری اور الزُّهْرِيِّ فَرُبَّمَا قُلْتُهَا وَرُبَّمَا سَكَتُ۔ وہ نوکر واپس لئے جائیں اور تمہارے بیٹے کو سو کوڑے مارے جائیں اور ایک سال کے لئے جلا وطن کیا جائے، اور اے اُنہیں ! اس عورت کے پاس صبح جاؤ اگر اس نے اقرار کیا تو پھر اس کو سنگسار کرو ۔ چنانچہ حضرت اُنیس اس کے پاس گئے اور اس نے اقرار کیا اور حضرت اُنیس نے اس کو سنگسار کیا۔ میں نے سفیان سے کہا: اس شخص نے یوں نہیں کہا تھا کہ علماء نے مجھے بتایا ہے کہ میرے بیٹے کو سنگسار کیا جائے تو سفیان نے کہا: میں بھی اس کے متعلق شک رکھتا ہوں کہ میں نے یہ زہری سے سنا اس لئے کبھی تو میں نے اسے بیان کیا اور کبھی میں خاموش رہا۔ أطراف الحديث ۶۸۲۷ ۲۳۱۵، ۲۹۹۵، ۲۷۲۴، ٦٦٣٣، ٦٨٣٣، ٦٨٣٥، ٦٨٤٢، ٦٨٥٩، ۷۱۹۳، ۷۲۵۸، ٧٢٦۰، ٧٢٧٨۔ أطراف الحديث ۶۸۲۸ : ۲۳۱٤ ، ٢٦٤٩، ٢٦٩٦، ۲۷۲٥، ٦٦٣٤، ٦٨٣١، ٦٨٣٦، ۷۲۷۹ ،۷۲۵۹ ،۷۱۹٦٨٤٣ ، ٦٨٦٠، ٤ ٦٨٢٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۸۲۹ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ سفيان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اللهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا زہری سے ، زہری نے عبید اللہ سے ، عبید اللہ نے