صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 657
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۵۷ ٨٦ - كتاب الحدود فَرَجَمْنَاهُ۔ نے اس کو بے قرار کیا تو دوڑ پڑا۔ ہم نے حرہ میں جاکر اس کو پکڑ لیا اور پھر اس کو سنگسار کر دیا۔ أطرافه ۵۲۷۰، ٥۲۷۲، ٦٨١٤، ٦٨١٦ ، ٦٨٢٠ ، ٧١٦٨- بَاب ۳۰ : الِاعْتِرَافُ بِالزِّنَا زنا کا اقرار ٦٨٢٧ ، ٦٨٢٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ۶۸۲۸،۶۸۲۷: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَفِظْنَاهُ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے مِنْ فِي الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ کہا : ہم نے یہ حدیث زہری کے منہ سے سن کر یاد أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ وَزَيْدَ بْنَ خَالِدٍ قَالَا رَکھی۔ زہری نے کہا عبید اللہ (بن عبد اللہ بن عتبہ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن مسعود) نے مجھے خبر دی کہ اُنہوں نے حضرت فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ أَنْشُدُكَ اللَّهَ إِلَّا مَا ابوہریرہ اور حضرت زید بن خالد سے سنا۔ وہ قَضَيْتَ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللهِ ۔ فَقَامَ خَصْمُهُ دونوں کہتے تھے۔ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے کہ اتنے میں ایک شخص کھڑا ہوا، اور کہنے وَكَانَ أَفْقَهَ مِنْهُ فَقَالَ اقْضِ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللهِ وَأَذَنْ لِي ، قَالَ قُلْ، قَالَ لگا: میں آپ کو اللہ کی تم دیتا ہوں کہ آپ کو ہمارے درمیان کتاب اللہ کے موافق ہی فیصلہ کرنا ہوگا۔ إِنَّ ابْنِي هَذَا كَانَ عَسِيفًا عَلَى هَذَا (یہ سن کر) وہ شخص کھڑا ہوا جس سے اس کا جھگڑا فَزَنَى بِامْرَأَتِهِ فَافْتَدَيْتُ مِنْهُ بِمِائَةِ تھا اور یہ اس درمیان کتاب اللہ کے موافق فیصلہ شَاةٍ وَخَادِمٍ ثُمَّ سَأَلْتُ رِجَالًا مِنْ فرماویں اور مجھے اجازت دیں (کہ میں بیان کروں) أَهْلِ الْعِلْمِ فَأَخْبَرُونِي أَنَّ عَلَى ابْنِي آپؐ نے فرمایا: کہو۔ اس نے کہا: میرا بیٹا اس کے جَلْدَ مِائَةٍ وَتَغْرِيبَ عَامٍ وَعَلَى امْرَأَتِهِ پاس ملازم سے زیادہ سمجھ دار تھا اس نے کہا: آپ الرَّجْمَ۔ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہمارے تھا اور اُس نے اِس کی بیوی سے زنا کیا۔ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَقْضِيَنَّ میں نے ایک سو بکریاں اور ایک نوکر دے کر اس بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اللهِ جَلَّ ذِكْرُهُ، الْمِائَةُ سے اُس کو چھڑالیا۔ پھر میں نے اہل علم میں سے کئی شَاةٍ وَالْخَادِمُ رَدُّ وَعَلَى ابْنِكَ جَلْدُ افراد سے مسئلہ پوچھا اُنہوں نے مجھے بتایا کہ میرے