صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 656
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۵۶ ٨٦ - كتاب الحدود حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ نے کہا: لیث نے مجھے بتایا کہ عبد الرحمن بن خالد بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ نے مجھ سے بیان کیا۔ عبد الرحمن نے ابن شہاب الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ہے ، ابن شہاب نے ابن مسیب اور ابوسلمہ سے قَالَ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی کہ حضرت ابوہریرہ نے کہا: لوگوں میں وَسَلَّمَ رَجُلٌ مِنَ النَّاسِ وَهُوَ فِي سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس الْمَسْجِدِ فَنَادَاهُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي آیا اس وقت آپ مسجد میں تھے۔ اس نے آپ زَنَيْتُ - يُرِيدُ نَفْسَهُ - فَأَعْرَضَ عَنْهُ سے پکار کر کہا: یا رسول اللہ ! میں نے زنا کیا ہے۔ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَنَحَّى اس سے اس کی مراد اپنے تئیں تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس سے منہ پھیر لیا تو وہ ہٹ کر اُسی لِشِقِّ وَجْهِهِ الَّذِي أَعْرَضَ قِبَلَهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي زَنَيْتُ فَأَعْرَضَ طرف گیا جس طرف کہ آپؐ نے اپنا منہ پھیرا عَنْهُ، فَجَاءَ لِشِقِّ وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّی تھا۔ اور کہا: یارسول اللہ میں نے زنا کیا ہے۔ آپ نے پھر اس سے منہ پھیر لیا۔ تو وہ پھر اسی طرف اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي أَعْرَضَ عَنْهُ، آیا جس طرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منہ پھیرا فَلَمَّا شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ تھا۔ جب اس نے چار دفعہ اقرار کیا تو نبی صلی اللہ دَعَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے اس کو بلایا اور پوچھا: کیا تمہیں جنون فَقَالَ أَبِكَ جُنُونٌ؟ قَالَ لَا يَا رَسُولَ ہے؟ اس نے کہا: نہیں یا رسول اللہ۔ آپؐ نے اللهِ فَقَالَ أَحْصَنْتَ؟ قَالَ نَعَمْ يَا پوچھا: کیا تم شادی شدہ ہو؟ اس نے کہا: ہاں یا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ اذْهَبُوا فَارْجُمُوهُ۔ رسول اللہ ۔ آپ نے فرمایا: جاؤ اس کو سنگسار کرو۔ أطرافه: ٥٢٧١، ٦٨١٥، ٧١٦٧۔ ٦٨٢٦ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي ۶۸۲۶ : ابن شہاب نے کہا: مجھے اس نے بتایا جس مَنْ سَمِعَ جَابِرًا قَالَ فَكُنْتُ فِيمَنْ نے حضرت جابر سے سنا، وہ کہتے تھے: میں بھی ان رَجَمَهُ فَرَجَمْنَاهُ بِالْمُصَلَّى فَلَمَّا أَذْلَقَتْهُ لوگوں میں سے تھا جنہوں نے اس پر پتھر پھینکے۔ الْحِجَارَةُ جَمَزَ حَتَّى أَدْرَكْنَاهُ بِالْحَرَّةِ ہم نے عید گاہ میں اس کو سنگسار کیا۔ جب پتھروں