صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 649
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۴۹ ۸۶ - کتاب الحدود عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ بن دینار نے بتایا۔عبد اللہ نے حضرت ابن عمر مع الله أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی۔انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ بِيَهُودِي وَيَهُودِيَّةٍ قَدْ أَحْدَثَا جَمِيعًا علیہ وسلم کے پاس ایک یہودی مرد اور ایک یہودی فَقَالَ لَهُمْ مَا تَجِدُونَ فِي كِتَابِكُمْ عورت کو لایا گیا جنہوں نے بدکاری کی تھی۔نبی قَالُوا إِنَّ أَحْبَارَنَا أَحْدَثُوا تَحْمِيمَ صلى اللہ علیہ وسلم نے اُن سے پوچھا: تم اپنی کتاب الْوَجْهِ وَالتَّجْبِيةَ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ میں کیا حکم پاتے ہو ؟ انہوں نے کہا: ہمارے علماء سَلَامِ ادْعُهُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِالتَّوْرَاةِ نے تو یہ بیان کیا ہے کہ منہ کالا کیا جائے اور اُلٹے رخ (سواری پر سوار کیا جائے۔حضرت عبد اللہ فَأُتِيَ بِهَا فَوَضَعَ أَحَدُهُمْ يَدَهُ عَلَى بن سلام نے کہا: یا رسول اللہ ! ان سے کہیں کہ آيَةِ الرَّجْمِ وَجَعَلَ يَقْرَأُ مَا قَبْلَهَا وَمَا تورات لائیں۔تورات لائی گئی۔تو اُن میں سے بَعْدَهَا، فَقَالَ لَهُ ابْنُ سَلَامِ ارْفَعْ ایک نے اپنا ہاتھ رجم کی آیت پر رکھ دیا اور اس يَدَكَ فَإِذَا آيَةُ الرَّجُمِ تَحْتَ يَدِهِ فَأَمَرَ سے پہلے اور اس کے بعد پڑھا۔تو حضرت (عبد اللہ) بِهِمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن سلام نے اس سے کہا: اپنا ہاتھ اٹھاؤ تو کیا دیکھا وَسَلَّمَ فَرُجِمَا۔قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَرُجِمَا کہ رجم کی آیت اس کے ہاتھ کے نیچے ہے۔اس عِنْدَ الْبَلَاطِ فَرَأَيْتُ الْيَهُودِيَّ أَجْنَاَ لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق حکم دیا اور وہ سنگسار کئے گئے۔حضرت ابن عمر عَلَيْهَا۔کہتے تھے : اُن کو بلاط کے قریب سنگسار کیا گیا۔میں نے یہودی کو دیکھا کہ وہ اس یہودی عورت پر جھک گیا تھا۔أطرافه: ۱۳۲۹، ۳۶۳۵ ٤٥٥٦، ٦٨٤١، ٧٣٣٢، ٧٥٤٣۔بَاب ٢٥ : الرَّجْمُ بِالْمُصَلَّى عید گاہ میں سنگسار کرنا ٦٨٢٠: حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۶۸۲۰: محمود بن غیلان) نے ہم سے بیان کیا کہ